جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

دنیا کا کون سا ملک سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کررہاہے؟عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے افغان مہاجرین کو بہترین ممکنہ سہولیات کی فراہمی پرپاکستان کی تعریف کی ہے۔ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں پناہ گزینوں کی میزبانی کررہاہے ان میں 14لاکھ

45ہزار کاتعلق افغانستان سے ہے۔پاکستان کو غیرمشروط طورپر لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی اور انہیں تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کااعزاز حاصل ہے۔رپورٹ میں کہاگیا کہ پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی اپنے ملک میں رضاکارانہ واپسی کی تعداد بھی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…