نیب ریفرنسز احتساب عدالت پہنچتے ہی نوازشریف کیساتھ وہ کام ہوگیاجو آج سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نوازشریف کو احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا، سماءنیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے احتساب پہنچے تو میڈیا کے نمائندوں نے ان کو گھیر لیا،اس موقع پر نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading نیب ریفرنسز احتساب عدالت پہنچتے ہی نوازشریف کیساتھ وہ کام ہوگیاجو آج سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا