گالی دینے،خودکشی کی کوشش،فون کے ذریعے چھیڑ چھاڑ سمیت دیگر چھوٹے جرائم پر بڑے جرمانے،اہم خلیجی ملک نے سزاؤں کا اعلان کردیا
ابو ظہبی (آئی این پی )دبئی حکومت نے عدالتوں پر دبا ؤکم کرنے کے لیے معمولی جرائم پر عدالتوں کی بجائے جرمانے کی سزائیں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔دبئی کے اٹارنی جنرل عصام عیسی الحومید کے مطابق دبئی پولیس اسٹیشن اور فیملی پراسیکیوشن ونگز 4 دسمبر سے فیصلہ کرنے کے مجاز ہوں گے… Continue 23reading گالی دینے،خودکشی کی کوشش،فون کے ذریعے چھیڑ چھاڑ سمیت دیگر چھوٹے جرائم پر بڑے جرمانے،اہم خلیجی ملک نے سزاؤں کا اعلان کردیا