شیخ رشید کی جوتی پر 100مولوی قربان ،دھرنے میں شیخ رشید کو شاندار الفاط میں خراج عقیدت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں فیض آباد انٹرچینج کے مقام پر جاری تحریک لبیک کے دھرنے میں شریک ایک رہنما نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کر ڈالا۔ تحریک لبیک کےدھرنے میں شریک ایک رہنما نے اپنی دھواں دار تقریر میں شرکاکو مخاطب کرتے ہوئے… Continue 23reading شیخ رشید کی جوتی پر 100مولوی قربان ،دھرنے میں شیخ رشید کو شاندار الفاط میں خراج عقیدت