بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

حکومت نے ورکنگ خواتین کو گلابی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 26  فروری‬‮  2017

حکومت نے ورکنگ خواتین کو گلابی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

ملتان(آئی این پی)حکومت پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ کے پانچ بڑے شہروں میں ورکنگ خواتین کو گلابی موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ کرلیا ،پہلے مرحلے میں منصوبے سے صوبہ کے پانچ اضلاع کی 20ہزار ورکنگ خواتین مستفید ہونگی،منصوبے کے مطابق پنجاب کے پانچ اضلاع جن میں ملتان، لاہور فیصل آباد،راولپنڈی اور گوجرانوالہ شامل ہیں میں بیس… Continue 23reading حکومت نے ورکنگ خواتین کو گلابی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

دو ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیئے گئے ،بڑا شہر تباہی سے بچ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

دو ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیئے گئے ،بڑا شہر تباہی سے بچ گیا

مردان (آئی این پی )مردان میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی گئی ،بوائز ہائی سکول کے قریب سے برآمد ہونے والے دو ریموٹ کنٹرول بموں کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا ۔تفصیلات کے مطابق مردان میں تخریب کاری کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔اتوار کو پولیس کے مطابق دبئی اڈا میں… Continue 23reading دو ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیئے گئے ،بڑا شہر تباہی سے بچ گیا

امریکہ ایک اور ملک میں فوجی مداخلت کیلئے تیار

datetime 26  فروری‬‮  2017

امریکہ ایک اور ملک میں فوجی مداخلت کیلئے تیار

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے صومالیہ میں عسکری کارروائیاں شروع کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے صدر دفتر میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ افریقی ملک صومالیہ میں القاعدہ سے وابستگی رکھنے والے عسکریت پسندوں کی سرکوبی کے لیے فوجی صلاحیت میں اضافہ کیا… Continue 23reading امریکہ ایک اور ملک میں فوجی مداخلت کیلئے تیار

افغان طالبان کے سربراہ بھی عمران خان کاکام اپنالیا،کارکنوں اور افغان عوام کو ہدایت جاری

datetime 26  فروری‬‮  2017

افغان طالبان کے سربراہ بھی عمران خان کاکام اپنالیا،کارکنوں اور افغان عوام کو ہدایت جاری

کابل(آئی این پی)افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخوند زادہ نے پنے کارکنوں اور افغان لوگوں کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ہدایت کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں سرگرم عسکریت پسند تنظیم طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخوند زادہ نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں اپنے کارکنوں اور افغان… Continue 23reading افغان طالبان کے سربراہ بھی عمران خان کاکام اپنالیا،کارکنوں اور افغان عوام کو ہدایت جاری

سفر کے دوران اگر پاسپورٹ گُم ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟ یہ معلومات جو آپ کو بڑی مشکل سے بچاسکتی ہیں

datetime 26  فروری‬‮  2017

سفر کے دوران اگر پاسپورٹ گُم ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟ یہ معلومات جو آپ کو بڑی مشکل سے بچاسکتی ہیں

لندن(نیوزڈیسک)اگر کسی دوسرے ملک کے سفر کے دوران پاسپورٹ گُم ہوجائے تو سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں اور دیار غیر میں انسان مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے۔ اپنے اوسان قائم رکھیں یاد رکھیں کہ دنیا کا خاتمہ نہیں ہوگیا جوآپ اس قدر پریشان ہیں… Continue 23reading سفر کے دوران اگر پاسپورٹ گُم ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے؟ یہ معلومات جو آپ کو بڑی مشکل سے بچاسکتی ہیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی کی خود کشی، تعداد 378 ہو گئی

datetime 26  فروری‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی کی خود کشی، تعداد 378 ہو گئی

سری نگر(آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی نے خود کشیکرلی جس کے بعد خودکشیاں کرنے والوں کی تعداد 378 ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد مسلسل جنگی حالت سے تنگ آ کر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے اور تازہ ترین واقعہ میں پونچھ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی کی خود کشی، تعداد 378 ہو گئی

251 روپے کاسستاترین سمارٹ فون متعارف کروانے والا تاجرگرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2017

251 روپے کاسستاترین سمارٹ فون متعارف کروانے والا تاجرگرفتار

غازی آباد (این این آئی)بھارت میں ضلع غازی آباد کی پولیس نے دنیا کا سب سے سستا سمارٹ فون متعارف کروانے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی کے سربراہ کو دھوکہ دہی کے الزام کے تحت گرفتار کر لیا ۔فریڈم 251 نامی اس فون کی قیمت صرف 251 روپے ہے اور اسے فروری 2016 میں پہلی… Continue 23reading 251 روپے کاسستاترین سمارٹ فون متعارف کروانے والا تاجرگرفتار

افغان مہاجرین نے جرمن پولیس کوبھی ماموں بنادیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2017

افغان مہاجرین نے جرمن پولیس کوبھی ماموں بنادیا،حیرت انگیزانکشافات

برلن(این این آئی)جرمن حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے ملک بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین میں سے نصف سے قدرے کم کو وطن واپس نہیں بھیج سکی کیونکہ متعدد افغان تارکینِ وطن چھپ گئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزارتِ داخلہ کے ترجمان توبیاس پلاٹے کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading افغان مہاجرین نے جرمن پولیس کوبھی ماموں بنادیا،حیرت انگیزانکشافات

پہلے ہی نیا محاذ کھل گیا،عمران خان کاپاناما لیکس کافیصلہ آنے کے بعدبڑے اقدام کا اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2017

پہلے ہی نیا محاذ کھل گیا،عمران خان کاپاناما لیکس کافیصلہ آنے کے بعدبڑے اقدام کا اعلان

لاہور/بنی گالہ (آئی این پی) تحر یک انصاف کا  چیرمین نیب قمر الزمان کے خلاف ریفر نس دائر کر نے کا فیصلہ ‘وکلاء نے  عمران خان کی ہدایت پر تیاری شروع کردی جبکہ تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے پاس حکومت کر نیکا اخلاقی جواز نہیں ‘کر پشن… Continue 23reading پہلے ہی نیا محاذ کھل گیا،عمران خان کاپاناما لیکس کافیصلہ آنے کے بعدبڑے اقدام کا اعلان