پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

افغان مہاجرین نے جرمن پولیس کوبھی ماموں بنادیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمن حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے ملک بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین میں سے نصف سے قدرے کم کو وطن واپس نہیں بھیج سکی کیونکہ متعدد افغان تارکینِ وطن چھپ گئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزارتِ داخلہ کے ترجمان توبیاس پلاٹے کا کہنا تھا کہ اْن پچاس افغان مہاجرین کو جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی تھیں، گزشتہ بدھ کے روز وطن واپس بھیجا جانا تھا

لیکن روانگی کے وقت طیارے میں محض اٹھارہ افغان باشندے ہی سوار ہوئے۔ افغان پناہ گزینوں کی رواں ہفتے ہونے والی ملک بدری مہاجرین کی جرمنی سے واپسی کے تناظر میں گزشتہ دسمبر میں ہونے والے متنازعہ یورپی یونین افغانستان معاہدے کے سلسلے کی تیسری کڑی تھی۔ اب تک قریب 80 افغان مرد پناہ گزینوں کو اْن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد وطن واپس بھیجا جا چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…