اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پہلے ہی نیا محاذ کھل گیا،عمران خان کاپاناما لیکس کافیصلہ آنے کے بعدبڑے اقدام کا اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/بنی گالہ (آئی این پی) تحر یک انصاف کا  چیرمین نیب قمر الزمان کے خلاف ریفر نس دائر کر نے کا فیصلہ ‘وکلاء نے  عمران خان کی ہدایت پر تیاری شروع کردی جبکہ تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے پاس حکومت کر نیکا اخلاقی جواز نہیں ‘کر پشن حکمرانوں کا شوق بن چکا ہے جسکی وجہ سے قومی ادارے تباہ ہو رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف نے اس حوالے سے طویل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کی جو ڈیشل کونسل میں چیرمین نیب کیخلاف ریفر نس دائر کیا جائیگا

اور پانامہ لیک کا فیصلہ آنے کے بعد ریفر نس دائر کر دیا جائیگا جبکہ عمران خان نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ کر پشن صرف تحر یک انصاف پوری قوم کا مسئلہ بن چکا ہے اور ہم نے ہر صورت اس ملک سے کر پشن کا مکمل خاتمہ کر ہی دم لیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ کر پشن کے خاتمے میں مکمل ناکام ہو چکا ہے اور سپر یم کورٹ نے بھی نیب کے ادارہ پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں وزیر اعظم کرپٹ ہووہاں کر پشن ختم نہیں ہوسکتی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…