پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ ایک اور ملک میں فوجی مداخلت کیلئے تیار

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے صومالیہ میں عسکری کارروائیاں شروع کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے صدر دفتر میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ افریقی ملک صومالیہ میں القاعدہ سے وابستگی رکھنے والے عسکریت پسندوں کی سرکوبی کے لیے فوجی صلاحیت میں اضافہ کیا جائے۔ یہ بات امریکی حکام نے شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر بتائی۔

صومالیہ میں عسکریت پسند گروپ الشباب انتہائی زیادہ فعال ہے۔  حکام کے مطابق عسکری مشن شروع کرنے کی تجاویز امریکی صدر کی منظوری کے لیے وائٹ ہاس روانہ کر دی گئی ہیں۔ صدر ٹرمپ کی منظوری کے بعد پینٹاگون صومالیہ کے لیے اپنے فوجی مشن کی حکمت عملی مرتب کرے گا۔ اس میں صومالی نیشنل آرمی کی معاونت میں اضافہ اور اس کی عسکری استعداد بڑھانے کو ترجیح دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…