بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں پختونوں کی مبینہ پکڑدھکڑ ،صوبائی وزیر آبدیدہ،خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

پنجاب میں پختونوں کی مبینہ پکڑدھکڑ ،صوبائی وزیر آبدیدہ،خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب میں پختونوں پر صوبائی حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استعمار کی پہلے سے جاری گھمبیر سازش کا حصہ قرار دیا ہے اور ظلم و زیادتی کا یہ بازار بند کرانے کیلئے مرکز اور پنجاب حکومتوں کے پاس باضابطہ… Continue 23reading پنجاب میں پختونوں کی مبینہ پکڑدھکڑ ،صوبائی وزیر آبدیدہ،خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے 13خفیہ ملاقاتیں،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے 13خفیہ ملاقاتیں،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

مظفرآؓباد ( این این آئی ) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عرضی منظور‘ پیپلزپارٹی میں ایک دروازہ کھل گیا بہت جلد بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے جبکہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے آئندہ صدر بننے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے 13خفیہ ملاقاتیں،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

کینیڈا اور قطر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

datetime 26  فروری‬‮  2017

کینیڈا اور قطر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے کینیڈا میں منعقدہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے 2مارچ تک درخواستیں طلب کر لیں ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق اوٹاوا کینیڈا میں عالمی نمائش رواں سال 16اور17اگست کو منعقد ہو گی جس میں سپورٹس کی اشیاء، سرجیکل آلات ، بیڈ لینن،ریڈی میڈ… Continue 23reading کینیڈا اور قطر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

1970 کے بعدپہلی بار ،برطانیہ میں بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی،عوام کو انتباہ کردیاگیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

1970 کے بعدپہلی بار ،برطانیہ میں بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی،عوام کو انتباہ کردیاگیا

لندن(این این آئی)برطانیہ میں دہشت گردی کے بارے میں قوانین کے خودمختار جائزہ کار میکس ہل نے بتایاہے کہ برطانیہ میں دہشت گردی کا خطرہ آئی آر اے کے زمانے کے بعد سے اپنے عروج پر ہے۔دہشت گردی کے بارے میں قوانین کے خودمختار جائزہ کار میکس ہل نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ اسلامی… Continue 23reading 1970 کے بعدپہلی بار ،برطانیہ میں بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی،عوام کو انتباہ کردیاگیا

کابل میں پاکستانی سفیر طلب،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

کابل میں پاکستانی سفیر طلب،بڑا مطالبہ کردیا

کابل (این این آئی)افغانستان نے کابل میں پاکستانی سفیر ابرار حسین کو طلب کر کے مبینہ طور پرسرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ پرتشویش کا اظہار کیاہے ۔ کابل میں وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ ایک بیان میں کہاگیا کہ افغانستان کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر نصیراحمد اندیشہ نے پاکستانی سفیر… Continue 23reading کابل میں پاکستانی سفیر طلب،بڑا مطالبہ کردیا

افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، ایک جوان زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2017

افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، ایک جوان زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستانی فوجیوں پر حملہ کردیا، ایک جوان زخمی ہوگیا، وانا منتقل کردیا گیا، افغان حدود میں تخریب کاروں کے ٹھکانوں پر جوابی کارروائی میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں افغان سرحدی علاقے سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی… Continue 23reading افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، ایک جوان زخمی

جلاﺅ گھیراﺅ کیس، ذوالفقار مرزا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2017

جلاﺅ گھیراﺅ کیس، ذوالفقار مرزا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ہنگامہ آرائی کے چار مقدمات میں ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں پر آئندہ سماعت میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے مقدمہ کی نقول ملزمان کو فراہم کر دیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے اے ٹی سی… Continue 23reading جلاﺅ گھیراﺅ کیس، ذوالفقار مرزا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

پروٹوکول نہ گاڑی‘ دبئی کے حکمران سڑک عبور کرنے کیلئے گرین سگنل کا انتظار کرتے رہے

datetime 26  فروری‬‮  2017

پروٹوکول نہ گاڑی‘ دبئی کے حکمران سڑک عبور کرنے کیلئے گرین سگنل کا انتظار کرتے رہے

دبئی (آئی این پی) پروٹوکول نہ گاڑی، دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سڑک کراس کرنے کے لیے گرین سگنل کا انتظار کرتے رہے، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے وی آئی پی کلچر کے نام پر گاڑیوں کی فوج رکھنے… Continue 23reading پروٹوکول نہ گاڑی‘ دبئی کے حکمران سڑک عبور کرنے کیلئے گرین سگنل کا انتظار کرتے رہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں کی دوسری شادی پر پابندی

datetime 26  فروری‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں کی دوسری شادی پر پابندی

سرینگر (اے پی پی) بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر میں محکمہ پولیس نے ایک باقاعدہ حکم جاری کرکے اپنے عہدے داروں اور اہل کاروں کی دوسری شادی پر پابندی لگا دی ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے اگر کسی پولیس اہل کار کے لیے دوسری شادی کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے تو بھی اسے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں کی دوسری شادی پر پابندی