پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

کابل میں پاکستانی سفیر طلب،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)افغانستان نے کابل میں پاکستانی سفیر ابرار حسین کو طلب کر کے مبینہ طور پرسرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ پرتشویش کا اظہار کیاہے ۔ کابل میں وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ ایک بیان میں کہاگیا کہ افغانستان کے نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر نصیراحمد اندیشہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کے بتایا کہ افغانستان کے صوبے کنڑ کے ضلع سر کانواور صوبے ننگرہار کے

گوشتہ کے علاقوں میں مبینہ طورپر پاکستانی توپ خانے سے فائرنگ کی گئی جس سے موسم سرما میں لوگ اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہوگئے ۔بیان میں پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ مبینہ طورپر ناروا سلوک اور طور خم وچمن سرحد کی بندش پر بھی تشویش کااظہار کیا ۔وزارت خارجہ کے بیان میں کہاگیا کہ پاکستانی سفیر سے افغان مہاجرین کی رہائی اور سرحد کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…