ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں کی دوسری شادی پر پابندی

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

سرینگر (اے پی پی) بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر میں محکمہ پولیس نے ایک باقاعدہ حکم جاری کرکے اپنے عہدے داروں اور اہل کاروں کی دوسری شادی پر پابندی لگا دی ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے اگر کسی پولیس اہل کار کے لیے دوسری شادی کرنا

ناگزیر ہو جاتا ہے تو بھی اسے پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ اجازت کے بغیر دوسری شادی قابل سزا جرم ہوگی اور مرتکب اہل کاروں کی ایک سال کی ترقی روک دی جائے گی اور اس کی سروس بک میں اس کا اندراج کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…