پاکستان کے معروف ترین عالم دین کو پنجاب سے گرفتار کر لیا گیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی پنجاب داخلے پر پابندی ہے جس پر ان کو داتا دربار کے قریب سے حراست میں لے لیا گیا تھا اور بذریعہ جہاز ان کو ائیرپورٹ سے کراچی روانہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ثروت اعجاز قادری… Continue 23reading پاکستان کے معروف ترین عالم دین کو پنجاب سے گرفتار کر لیا گیا











































