اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاک فوج کا ایسااقدام کہ بھارتی فوج بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئی

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد ( این این آئی) ایک طرف بھارتی افواج آزادکشمیر کی سول آبادی پر گولہ باری کرکے عوام کو شہید کررہی ہے جبکہ دوسری جانب پاک افواج کی دریادلیاں گزشتہ رو ز غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرکے آزادکشمیر کے علاقے میں داخل ہونے والے د و کشمیری ارفاز یوسف اور بلال احمد کو چہلیانہ کراسنگ پوائنٹ سے بھارتی افواج کے حوالے کیا گیا ہے

اس موقع پرغلطی سے لائن آف کنٹرو ل عبور کرنے والے دونوں افراد نے پاک افواج کا شکریہ ادا کیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرکے آزادکشمیر میں داخل ہونے والے دو افراد جن میں ارفاز یوسف ساکنہ ٹنگڈھار مقبوضہ کشمیر عمر 23سال جبکہ دوسرا بلال احمد ساکنہ بانڈی پورہ اس کی عمر بھی 23سال بتائی جاتی ہے پاک افواج نے چلیانہ کراسنگ پوائنٹ سے بھارتی افواج کے دونوں جوانوں کو حوالے کیا جس پر دونوں جوانوں نے پاک افواج کا شکریہ ادا کیا اور کشمیری عوام سے محبت کا اظہار کیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…