پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف ترین عالم دین کو پنجاب سے گرفتار کر لیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی پنجاب داخلے پر پابندی ہے جس پر ان کو داتا دربار کے قریب سے حراست میں لے لیا گیا تھا اور بذریعہ جہاز ان کو ائیرپورٹ سے کراچی روانہ کر دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ثروت اعجاز قادری کو فول پروف سیکیورٹی کے ساتھ ائیر پورٹ منتقل کیا گیا جہاں سے جہاز تک پولیس کے افسران انکے ہمراہ رہے۔واضح رہے گزشتہ سال پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے