جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آپریشن ’’ردالفساد ‘‘شروع ،پاک فوج کا پاکستانیوں کیلئے شاندار اقدام،تفصیلات جاری

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی/لاہور(این این آئی) پاک فوج نے آپریشن ’’ردالفساد ‘‘شروع کرنے کے بعد ملک بھر میں مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے کے لیے خصوصی نمبر زجاری کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں عوام کو مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے کے لیے درخواست کی گئی کہ

پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کے لیے یونیورسل نمبر 1135 جبکہ خیبر پختونخوا میں 1125 پر رابطہ کیا جائے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کسی بھی مشتبہ سرگرمی یا دہشت گرد کی اطلاع کے لیے ان نمبرز کو موبائل فونز یا ٹیلی فون سے کوئی کوڈ ملائے بغیر ڈائل کیا جاسکتا ہے۔آئی ایس پی آر نے آپریشن ’’ردالفساد ‘‘کو کامیاب کرنے کے لیے عوام سے تعاون کے اپیل کرتے ہوئے کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع دینے کے لیے واٹس ایپ نمبر بھی جاری کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب رینجرز کو واٹس ایپ نمبر 03408880100 پر اطلاع دئیے جانے سمیت پی ٹی سی ایل نمبر 04299220030 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔خیال رہے کہ پاک فوج نے حالیہ دہشت گردی کی لہر کے بعد 22 فروری کوآپریشن ’’ رد الفساد‘‘کا آغاز کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…