جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب،خلیفہ اول کے حبشہ کے سفر میں آ نے والے مقام “البِرک” کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب،خلیفہ اول کے حبشہ کے سفر میں آ نے والے مقام “البِرک” کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب اور برطانیہ کی ایک تحقیقی ٹیم نے مملکت کے صوبے عسیر کے ضلع “البِرک” میں آثاریاتی نوادرات دریافت کرلیے ، یہ پیش رفت کچھ عرصہ قبل مذکورہ علاقے میں ہونے والی کھدائی کے دوران ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کنگ سعود یونی ورسٹی میں تاریخ اور آثارقدیمہ کے پروفیسر ڈاکٹر… Continue 23reading سعودی عرب،خلیفہ اول کے حبشہ کے سفر میں آ نے والے مقام “البِرک” کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

اہم یورپی ملک میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اکا ہم شکل سیاستدان منظر عام پر آگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

اہم یورپی ملک میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اکا ہم شکل سیاستدان منظر عام پر آگیا

ایمسٹر ڈیم (آئی این پی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اکا ہم شکل سیاستدان بھی منظر عام پر آگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک طرف تو اپنے انسان دوست اقدامات کے باعث خبروں میں رہتے ہیں تو دوسری طرف ان کی شاندار شخصیت بھی دنیا بھر کی توجہ کا… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اکا ہم شکل سیاستدان منظر عام پر آگیا

حافظ سعید کے بعد ایک اوراہم رہنما ء حواس پر چھاگئے ،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

حافظ سعید کے بعد ایک اوراہم رہنما ء حواس پر چھاگئے ،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ سعید احمد کے بہنوئی نے جماعت الدعوۃکی باگ دوڑ سنبھال لی ہے۔بھارتی اخبار ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حافظ سعید احمد کی نظر بندی کے بعد انکے بہنوئی حافظ عبدالرحمان مکی نے جماعت الدعوہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔اخبار… Continue 23reading حافظ سعید کے بعد ایک اوراہم رہنما ء حواس پر چھاگئے ،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا

سعودی عرب یا ایران؟ ٹرمپ انتظامیہ کا جھکاؤ کس جانب ہوگا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

سعودی عرب یا ایران؟ ٹرمپ انتظامیہ کا جھکاؤ کس جانب ہوگا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

واشنگٹن (آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات پر غور شروع کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اسی ہفتے سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ایک سینئر عہدہ دار کی ملاقات… Continue 23reading سعودی عرب یا ایران؟ ٹرمپ انتظامیہ کا جھکاؤ کس جانب ہوگا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

ترکی کیخلاف یورپ ایک ہوگیا،ہالینڈ کے بعد ایک اوریورپی ملک کا ترکی کو جھٹکا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

ترکی کیخلاف یورپ ایک ہوگیا،ہالینڈ کے بعد ایک اوریورپی ملک کا ترکی کو جھٹکا

کوپن ہیگن(آئی ا ین پی )یورپی ملک ڈنمارک کی حکومت نے ترک وزیراعظم کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ترک وزیراعظم کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے ۔ وزیراعظم بن علی یلدرم نے یہ دورہ20 مارچ کو کرنا تھا۔ ڈنمارک کے وزیراعظم لارس لوکے راسموسن… Continue 23reading ترکی کیخلاف یورپ ایک ہوگیا،ہالینڈ کے بعد ایک اوریورپی ملک کا ترکی کو جھٹکا

افغان صوبے پر قبضے کیلئے طالبان کا دھاوا،شدید لڑائی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 13  مارچ‬‮  2017

افغان صوبے پر قبضے کیلئے طالبان کا دھاوا،شدید لڑائی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل(آئی این پی)افغان سیکورٹی فورسز نے طالبان کی مشرقی صوبہ لغمان پر قبضے کی کوشش کو ناکام بنادیا،جھڑپوں میں اہم طالبان رہنماؤں اور کمانڈروں سمیت 70 جنگجو ہلاک اور50زخمی ہوگئے جبکہ 4سیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ،ادھر جنوبی صوبہ ہلمند میں افغان لوکل پولیس کے 32اہلکاروں کو طالبان کی قید سے چھڑا لیا گیا۔پیر کو… Continue 23reading افغان صوبے پر قبضے کیلئے طالبان کا دھاوا،شدید لڑائی،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

عدالت نے فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 13  مارچ‬‮  2017

عدالت نے فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لئے دائردرخواستیں مسترد کر دیں‘جسٹس عاطر محمود نے خواجہ حسان کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ خواجہ احمد حسان یونین کونسل 107سے بلا مقابلہ چیئرمین… Continue 23reading عدالت نے فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما قتل،8افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما قتل،8افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا

لاہور(آئی این پی) تھانہ مناواں میں آٹھ افرادکیخلاف پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ کے قتل کامقدمہ درج‘پولیس نے درخواست سے ایس ایچ او کانام خود ہی نکال دیا جبکہ وزیر اعلی کی جانب سے کیس کی تفتیش کیلئے پولیس کے سنےئر افسران پر مشتمل ٹیم بھی تشکیل دی گئی۔تفصیلات کے مطابق مقدمے میں… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما قتل،8افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا

ہاں یہ دھماکے ہم نے کئے ،عرصے بعدالقاعدہ پھر منظر عام پر،بڑے سانحہ کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 13  مارچ‬‮  2017

ہاں یہ دھماکے ہم نے کئے ،عرصے بعدالقاعدہ پھر منظر عام پر،بڑے سانحہ کی ذمہ داری قبول کرلی

دمشق(آئی این پی)شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع مذہبی زیارت پر ہونے والے2 بم دھماکوں کی ذمہ داری القاعدہ کے دھڑے نے قبول کرلی جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 74 ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق میں واقع مذہبی زیارت پر چند روز قبل ہونے والے2 بم دھماکوں کی ذمہ داری القاعدہ… Continue 23reading ہاں یہ دھماکے ہم نے کئے ،عرصے بعدالقاعدہ پھر منظر عام پر،بڑے سانحہ کی ذمہ داری قبول کرلی