اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

حافظ سعید کے بعد ایک اوراہم رہنما ء حواس پر چھاگئے ،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ سعید احمد کے بہنوئی نے جماعت الدعوۃکی باگ دوڑ سنبھال لی ہے۔بھارتی اخبار ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حافظ سعید احمد کی نظر بندی کے بعد انکے بہنوئی حافظ عبدالرحمان مکی نے جماعت الدعوہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔اخبار نے جماعت

الدعوہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ حافظ عبدالرحمان مکی کو جماعت الدعوہ کا سربراہ بنا دیا گیا ہے ۔حافظ عبدالرحمان مکی جماعت الدعوہ کی اعلی قیادت میں شمار ہوتے ہیں۔اخبار نے ذرائع کے حوالے سے مزید کہا کہ مکی صاحب اس وقت ادارے کے تمام امور چلا رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…