بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اہم یورپی ملک میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اکا ہم شکل سیاستدان منظر عام پر آگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈیم (آئی این پی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اکا ہم شکل سیاستدان بھی منظر عام پر آگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک طرف تو اپنے انسان دوست اقدامات کے باعث خبروں میں رہتے ہیں تو دوسری طرف ان کی شاندار شخصیت بھی دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ جسٹن ٹروڈو کے ہم شکل ہیں۔نیدر لینڈز کے رکن پارلیمنٹ جیس کلیور نہ صرف شکلا بلکہ عادتا بھی جسٹن ٹروڈو

جیسے ہیں۔ وہ اپنی پارٹی کے ایسے رکن سمجھے جاتے ہیں جو پناہ گزینوں کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں اور ان کی بہتری چاہتے ہیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کینیڈین وزیر اعظم سے مشابہت رکھنے پر وہ کیا محسوس کرتے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا، میں ٹروڈو کے مسلز سے بہت حسد کرتا ہوں، کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ میرے مسلز بھی ان کی طرح ہوجائیں۔انٹرنیٹ پر بھی جیس کی جسٹن ٹروڈو سے مشابہت کو خوب سراہا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…