اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

فوجی عدالتوں کی توسیع،فیصلہ ہوگیا،صرف تین اہم شخصیات کی شدید مخالفت

datetime 28  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتوں کی توسیع،فیصلہ ہوگیا،صرف تین اہم شخصیات کی شدید مخالفت

اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سالہ توسیع کیلئے قومی اسمبلی سے منظورکردہ 28واں آئینی ترمیمی بل 2017دوتہائی اکثریت سے منظور کرلیا،آئینی ترمیم کے حق میں 78ووٹ پڑے جو دو تہائی اکثریت سے زائد ہیں،بل کی مخالفت میں صرف تین ووٹ پڑے،پختونخوا میپ کے اعظم خان موسی خیل،عثمان کاکڑ… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی توسیع،فیصلہ ہوگیا،صرف تین اہم شخصیات کی شدید مخالفت

گستاخانہ موادکی تشہیرکامعاملہ،فیس بک نے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرادی ،چوہدری نثار

datetime 28  مارچ‬‮  2017

گستاخانہ موادکی تشہیرکامعاملہ،فیس بک نے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرادی ،چوہدری نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ گستاخانہ موادکی تشہیرکامعاملہ انتہائی حساس قسم کاہے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان نے کہاکہ فیس بک کے نائب صدرنے ہمارے خط کاجواب دے دیاہے ۔فیس بک کے نائب صدرنے اپنے جوابی خط میں کہاہے کہ ہمیں پاکستان اورمسلمانوں کے تحفظات کااحساس ہے اورہم اس حساس… Continue 23reading گستاخانہ موادکی تشہیرکامعاملہ،فیس بک نے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرادی ،چوہدری نثار

شاداب خان کی لاٹری لگ گئی،شاندارانعام دینے کافیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

شاداب خان کی لاٹری لگ گئی،شاندارانعام دینے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)شاداب خان کی لاٹری لگ گئی،شاندارانعام دینے کافیصلہ، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں زبردست باؤلنگ نے شاداب کی قومی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کی راہ ہموار کردی ہے اور انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں اتارنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ، اس سلسلے میں سرفراز احمد کے ریمارکس… Continue 23reading شاداب خان کی لاٹری لگ گئی،شاندارانعام دینے کافیصلہ

آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا،چوہدری نثار

datetime 28  مارچ‬‮  2017

آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا،چوہدری نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کسی جماعت پرجلسہ کرنے پرکوئی پابندی نہیں ہے ۔آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا۔انہوں نے کہاکہ اگرآصف علی زرداری چاہیں توان کواپنے آبائی گھرمیں چائے پربھی بلائوں گا۔چوہدر ی نثارعلی خان نے کہاکہ آصف علی زرداری سے میری ذاتی… Continue 23reading آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا،چوہدری نثار

روس کا دنیا کے سب سے خطرناک کروز میزائل کا تجربہ جس کا کوئی توڑ نہیں ,پاکستان کے بدترین دشمن ملک نے ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے امیدیں باندھ لیں

datetime 28  مارچ‬‮  2017

روس کا دنیا کے سب سے خطرناک کروز میزائل کا تجربہ جس کا کوئی توڑ نہیں ,پاکستان کے بدترین دشمن ملک نے ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے امیدیں باندھ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا ۔ 7400 کلومیٹر فی گھنٹہ یعنی آواز سے 6 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس نے دنیا کا سب سے خطرناک بحری جہاز شکن کروز میزائل بنا لیاہے۔ روسی… Continue 23reading روس کا دنیا کے سب سے خطرناک کروز میزائل کا تجربہ جس کا کوئی توڑ نہیں ,پاکستان کے بدترین دشمن ملک نے ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے امیدیں باندھ لیں

’’ان فٹ قرار دیے گئے عمر اکمل نے میدان میں سب کو حیران کر دیا ‘‘ ایسی دھواں دار بیٹنگ کہ ڈبل سنچری پہ جا کر رکے وہ بھی کتنی گیندوں پر ؟

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’ان فٹ قرار دیے گئے عمر اکمل نے میدان میں سب کو حیران کر دیا ‘‘ ایسی دھواں دار بیٹنگ کہ ڈبل سنچری پہ جا کر رکے وہ بھی کتنی گیندوں پر ؟

لاہور(آئی این پی)دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے مکمل فٹ نہ ہونے کے جواز پر ڈراپ کئے جانے والے مڈل آرڈربیٹسمین عمراکمل نے کلب میں شاندار ڈبل سنچری اسکورکرکے ٹیم سے باہر ہونے کا غصہ اْتاردیاہے۔ عمراکمل نے ماڈل ٹاؤن علی گڑھ گراؤنڈمیں کرکٹ سینٹرکی جانب سے کھیلتے ہوئے چالیس اوورزفی اننگزکے میچ میں 26چوکوں اور 10چھکوں سمیت… Continue 23reading ’’ان فٹ قرار دیے گئے عمر اکمل نے میدان میں سب کو حیران کر دیا ‘‘ ایسی دھواں دار بیٹنگ کہ ڈبل سنچری پہ جا کر رکے وہ بھی کتنی گیندوں پر ؟

’’تبدیلی آ گئی‘‘سب منہ دیکھتے رہ گئے خیبرپختونخواہ حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’تبدیلی آ گئی‘‘سب منہ دیکھتے رہ گئے خیبرپختونخواہ حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے پشاور کے سرکاری ہسپتالوں میں دوسری شفٹ شروع کرنے کے فیصلے کے بعد مریضوں نے پرائیویٹ ڈاکٹروں کے پاس جانا چھوڑ دیا جس سے شہر کے بہت سے بڑے بڑے ڈاکٹروں کا کاروبار بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا ہے ۔ایک قومی اخبار کے مطابق… Continue 23reading ’’تبدیلی آ گئی‘‘سب منہ دیکھتے رہ گئے خیبرپختونخواہ حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا

’’ چلوپاکستانیوں کی یہ مشکل تو حل ہو ئی ‘‘ چین نے ایسا اعلان کردیا کہ عوام جھوم اٹھے گی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’ چلوپاکستانیوں کی یہ مشکل تو حل ہو ئی ‘‘ چین نے ایسا اعلان کردیا کہ عوام جھوم اٹھے گی

اسلام آباد (آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ امید ہے جلد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی ، سی پیک سے ہر گھر روشن ہو گا ۔منگل کو پاکستان میں چین کے نائب سفیر لیجیان چاؤ نے سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام… Continue 23reading ’’ چلوپاکستانیوں کی یہ مشکل تو حل ہو ئی ‘‘ چین نے ایسا اعلان کردیا کہ عوام جھوم اٹھے گی

’’جوڑ توڑ کے ماہر آصف زرداری کی پہلی چال‘‘ پانامہ کیس فیصلے کے بعد کیا کرنے جا رہے ہیں؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’جوڑ توڑ کے ماہر آصف زرداری کی پہلی چال‘‘ پانامہ کیس فیصلے کے بعد کیا کرنے جا رہے ہیں؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا ، مسلم لیگ ق کو انتخابی اتحاد کی پیشکش ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد 2018کے انتخابات کیلئے صف بندی اور رابطے… Continue 23reading ’’جوڑ توڑ کے ماہر آصف زرداری کی پہلی چال‘‘ پانامہ کیس فیصلے کے بعد کیا کرنے جا رہے ہیں؟دھماکہ خیز انکشاف