اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

چین میں شدت پسندی سے نمٹنے کےلئے نئے قانون کااطلاق یکم اپریل کوہوگا؟تفیصلات جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2017

چین میں شدت پسندی سے نمٹنے کےلئے نئے قانون کااطلاق یکم اپریل کوہوگا؟تفیصلات جاری

بیجنگ (این این آئی)چین میں شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے داڑھی، عوامی مقامات پر نقاب اور دیگر معاملات کے حوالے سے بنائے جانے والے نئے قانون کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔یہ قانون رواں ہفتے چین کے صوبے سنکیانگ کے قانون سازوں نے منظور کیا تھا اور اس میں پہلے سے موجود قانون کو… Continue 23reading چین میں شدت پسندی سے نمٹنے کےلئے نئے قانون کااطلاق یکم اپریل کوہوگا؟تفیصلات جاری

پاک افغان سرحدایک مرتبہ پھربندکردی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

پاک افغان سرحدایک مرتبہ پھربندکردی گئی

چمن(آئی این پی )پاک افغان سرحدایک مرتبہ پھربندکردی گئی ، مسافروں اور مقامی تاجر وں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر کئی گھنٹے پید ل آمدروفت کیلئے بند رہا آمدہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدکو افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس الزام… Continue 23reading پاک افغان سرحدایک مرتبہ پھربندکردی گئی

ہنڈاکونئی پریشانی ،گاڑیوں میں کون سی تکنیکی خرابی سامنے آگئی کہ کمپنی کومفت ٹھیک کرنےکرناپڑے گا، اعلان ہوتے ہی صارفین کی جان میں جان آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

ہنڈاکونئی پریشانی ،گاڑیوں میں کون سی تکنیکی خرابی سامنے آگئی کہ کمپنی کومفت ٹھیک کرنےکرناپڑے گا، اعلان ہوتے ہی صارفین کی جان میں جان آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) ہنڈا اٹلس نے تکنیکی مسائل اور خریداروں کی شکایات پر کئی گاڑیوں کے ماڈلز کیلئے مفت اپ گریڈ کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہنڈا اٹلس کی بیچی جانے والی گاڑیوں کے کئی ماڈلز میں سی آر ایس ائیر بیگ میں خرابی کی شکایات سے… Continue 23reading ہنڈاکونئی پریشانی ،گاڑیوں میں کون سی تکنیکی خرابی سامنے آگئی کہ کمپنی کومفت ٹھیک کرنےکرناپڑے گا، اعلان ہوتے ہی صارفین کی جان میں جان آگئی

چین بھارت اوربنگلہ دیش کے ساتھ مل کرکون ساکام کرناچاہتاہے ؟بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کوحیران کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

چین بھارت اوربنگلہ دیش کے ساتھ مل کرکون ساکام کرناچاہتاہے ؟بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کوحیران کردیا

کولکتہ(آئی این پی)چین بنگلہ دیش اور بھارت دونوں ممالک کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں ہے ، ہم دونوں ممالک بنگلہ دیش وبھارت سے ہر سطح پر تعلقات میں اضافہ کے خواہشمند ہیں ۔ بھارت کے ایک معروف اخبار ’’دی اکنامک ٹائمز‘‘ کے مطابق بھارت میں تعینات چینی قونصل جنرل ماژین وو نے کہا کہ… Continue 23reading چین بھارت اوربنگلہ دیش کے ساتھ مل کرکون ساکام کرناچاہتاہے ؟بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کوحیران کردیا

وزیراعظم سے ایسے سیکیورٹی ادارے کے سربراہ کی ملاقات کہ جس کانام سن کر بھارت میں سناٹاچھاجاتاہے

datetime 30  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم سے ایسے سیکیورٹی ادارے کے سربراہ کی ملاقات کہ جس کانام سن کر بھارت میں سناٹاچھاجاتاہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف جاری ٰآپریشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ڈان… Continue 23reading وزیراعظم سے ایسے سیکیورٹی ادارے کے سربراہ کی ملاقات کہ جس کانام سن کر بھارت میں سناٹاچھاجاتاہے

مہلت ختم ۔۔موٹروے پرایسی گاڑیاں نہیں چل سکتیں ،عمل درآمد شروع کردیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

مہلت ختم ۔۔موٹروے پرایسی گاڑیاں نہیں چل سکتیں ،عمل درآمد شروع کردیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے موٹروے پرایسی تمام گاڑیوں کےخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے جن پرغیرنمونہ نمبرپلیٹس لگی ہوئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں غیرنمونہ نمبرپلیٹس والے گاڑی مالکان کوآگاہ کیاگیاتھاکہ وہ کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس لگوائیں ورنہ ان کو گاڑی موٹروے پرچلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اوراگرگاڑی موٹروے پرآبھی گئی تواس کوبندکردیاجائے گا… Continue 23reading مہلت ختم ۔۔موٹروے پرایسی گاڑیاں نہیں چل سکتیں ،عمل درآمد شروع کردیاگیا

شاہ رخ خان کوپولیس نے طلب کرلیا،وجہ کیابنی ،پریشانی کی خبرآگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

شاہ رخ خان کوپولیس نے طلب کرلیا،وجہ کیابنی ،پریشانی کی خبرآگئی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ فنکار شاہ رخ خان کو فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہونے پر نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ خان کوایک شخص کی ہلاکت کے مقدمے میں عدالت نے طلب کرلیاہے جبکہ عدالت نے پولیس کو… Continue 23reading شاہ رخ خان کوپولیس نے طلب کرلیا،وجہ کیابنی ،پریشانی کی خبرآگئی

اسڑابری کے شوقین افراد کےلئے پریشانی کی خبر،اسڑابری کارنگ کیسے تبدیل کرکے عوام کودھوکادیاجارہاہے ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2017

اسڑابری کے شوقین افراد کےلئے پریشانی کی خبر،اسڑابری کارنگ کیسے تبدیل کرکے عوام کودھوکادیاجارہاہے ؟تہلکہ خیزانکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسڑابری کاموسم آتے ہی کچھ شوقین افراد اس کااستعمال زیادہ بڑھادیتے ہیں  اورناشتے میں بھی اسڑابری استعمال کرتے ہیں اورملک شیک بھی بڑے شوق سے پیتے ہیں ۔ اسٹرابری کے شوقین افراد کے لیے ایک پریشانی خبرسامنے آئی ہے کہ مارکیٹ میں سپرے شدہ اسٹرابری بھی آناشروع ہوگئی ہے ۔سوشل میڈیاپرایک ویڈیومیں دکھایاگیاہے کہ پھلوں کی دکان پر… Continue 23reading اسڑابری کے شوقین افراد کےلئے پریشانی کی خبر،اسڑابری کارنگ کیسے تبدیل کرکے عوام کودھوکادیاجارہاہے ؟تہلکہ خیزانکشاف

مردم شماری ،کوئٹہ میں ایک شہری کی کتنی بیویاں اورکتنے درجن بچے نکلے ،چیف شماریات کا پریس کانفرنس میں دلچسپ انکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2017

مردم شماری ،کوئٹہ میں ایک شہری کی کتنی بیویاں اورکتنے درجن بچے نکلے ،چیف شماریات کا پریس کانفرنس میں دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) مردم شماری کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوئٹہ کے ایک شہری کے 64 بچے ہیں اور اس کی تین بیویاں ہیں ۔ جمعرات کو چیف شماریات نے ملک بھر کے 64 اضلاع میں بلاک ایک کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر ادارہ شماریات کے ہیڈ کوارٹر… Continue 23reading مردم شماری ،کوئٹہ میں ایک شہری کی کتنی بیویاں اورکتنے درجن بچے نکلے ،چیف شماریات کا پریس کانفرنس میں دلچسپ انکشاف