اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے دہشتگردی کے شکاراہم ترین اسلامی ملک کی فوج کوتربیت دینے کی پیشکش کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

پاکستان نے دہشتگردی کے شکاراہم ترین اسلامی ملک کی فوج کوتربیت دینے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور عراق نے انسداد دہشتگردی کیلئے تبادلہ معلومات پر میکنزم بنانے پر اتفاق کرلیا،سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)ضمیر الحسن شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان عراق میں امن و استحکام چاہتا ہے،عراقی عوام اور مسلح افواج کی ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں۔جمعرات کو ترجمان وزارت دافع کے مطابق عراقی… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی کے شکاراہم ترین اسلامی ملک کی فوج کوتربیت دینے کی پیشکش کردی

غیرملکیوں کا مطالبہ تسلیم ،بڑی پابندی ختم ،وزیرداخلہ نے اجازت دیدی

datetime 30  مارچ‬‮  2017

غیرملکیوں کا مطالبہ تسلیم ،بڑی پابندی ختم ،وزیرداخلہ نے اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت داخلہ نے نئی پالیسی کے تحت مجموعی طور پر 70غیرملکی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دے دی،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیرملکی این جی اوز کی اجازت ناموں کے حصول کیلئے زیر التوا درخواستوں کو جلداز جلد نمٹایا جائے،جہاں غیرملکی… Continue 23reading غیرملکیوں کا مطالبہ تسلیم ،بڑی پابندی ختم ،وزیرداخلہ نے اجازت دیدی

سوشل میڈیااورانٹرنیٹ پرگستاخانہ م،واد والے کتنے ہزارلنکس بندکئے جارہے ہیں ؟

datetime 30  مارچ‬‮  2017

سوشل میڈیااورانٹرنیٹ پرگستاخانہ م،واد والے کتنے ہزارلنکس بندکئے جارہے ہیں ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرمذہبی امور سردار محمدیوسف نے کہا ہے کہ ناموس رسالتؐ کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی درخواست پر اسلامی ممالک کے عالمی سطح پر قانون سازی کیلئے معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے،نبی پاکؐ کی ناموس پر وزارتیں اور حکومت قربان کرنا پڑی تو بھی گریز… Continue 23reading سوشل میڈیااورانٹرنیٹ پرگستاخانہ م،واد والے کتنے ہزارلنکس بندکئے جارہے ہیں ؟

آپ کی ان گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے ہماراوفدنہیں آسکتا۔۔پاکستان نے اہم اسلامی ملک میں ہونے والی کانفرس میں شرکت سے انکارکردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

آپ کی ان گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے ہماراوفدنہیں آسکتا۔۔پاکستان نے اہم اسلامی ملک میں ہونے والی کانفرس میں شرکت سے انکارکردیا

اسلا م آباد(آئی این پی)پاکستان کی پارلیمان نے انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ ڈھاکہ بنگلہ دیش میں یکم اپر یل سے شروع ہونے والی بین الپارلیمانی یونین اسمبلی کے 136ویں اجلاس میں شر کت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کے سپیکر سر دار ایاز صادق کی سر… Continue 23reading آپ کی ان گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے ہماراوفدنہیں آسکتا۔۔پاکستان نے اہم اسلامی ملک میں ہونے والی کانفرس میں شرکت سے انکارکردیا

ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ کے د ورانیےمیںمزیدکئی گھنٹوں کااضافہ،بجلی کاغلط استعمال کہاں کیاجارہاہے،بحران کیوں پیداہوا،ہمیں وجہ بتانے کی جازت نہیں ،اہم عہدیدارکے انکشاف پرعوام ششدر

datetime 30  مارچ‬‮  2017

ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ کے د ورانیےمیںمزیدکئی گھنٹوں کااضافہ،بجلی کاغلط استعمال کہاں کیاجارہاہے،بحران کیوں پیداہوا،ہمیں وجہ بتانے کی جازت نہیں ،اہم عہدیدارکے انکشاف پرعوام ششدر

اسلا م آباد( آن لائن )ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں مزید 6 سے 8 گھنٹے کا اضافہ ہوگیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق توانائی پیدا کرنے والی کمپنیوں اور نجی کمپنیوں کی جانب سے 11 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے تاہم تقسیم کار کمپنیوں کو سپلائی کی جانے والی بجلی… Continue 23reading ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ کے د ورانیےمیںمزیدکئی گھنٹوں کااضافہ،بجلی کاغلط استعمال کہاں کیاجارہاہے،بحران کیوں پیداہوا،ہمیں وجہ بتانے کی جازت نہیں ،اہم عہدیدارکے انکشاف پرعوام ششدر

حرمین شریفین نے عمرہ زائرین وحجاج کےلئے نئی سہولت متعارف کراکے مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 30  مارچ‬‮  2017

حرمین شریفین نے عمرہ زائرین وحجاج کےلئے نئی سہولت متعارف کراکے مسلمانوں کے دل جیت لئے

ریا ض(آن لائن) حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے زائرین اورحجاج کے سامان کی سہولت کے لیے ایک نیا اور ’سی تھرو‘ بیگ تیار کیا ہے۔ سی تھرو بیگ میںرکھی گئی اشیاء انہیں کھولے بغیر دیکھی جاسکیں گی۔ عملہ بھی کم وقت میں باہر ہی سے بیگوں کے اندر رکھی اشیاء کو بیگ کھولے بغیر… Continue 23reading حرمین شریفین نے عمرہ زائرین وحجاج کےلئے نئی سہولت متعارف کراکے مسلمانوں کے دل جیت لئے

رویت ہلال کمیٹی نے’’ شب معراج‘‘ کی تاریخ کااعلا ن کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

رویت ہلال کمیٹی نے’’ شب معراج‘‘ کی تاریخ کااعلا ن کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحما ن نے اعلان کیاہے کہ رجب المرجب 1438ہجری کاچاندنظرآگیاہے اورآج یکم رجب المرجب ہوگی جبکہ شب معراج 24اپریل (پیراورمنگل کی درمیانی شب )کوہوگی ۔ایک نجی ٹی ٹی وی کے مطابقرویت ہلال کمیٹیکااجلاسمفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت کراچی میں ہوا۔جس میں ملک بھرسے چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی نے’’ شب معراج‘‘ کی تاریخ کااعلا ن کردیا

خیبرپختونخوامیں اہم ترین جگہ پرحملہ کرنے والے دہشتگردکوپھانسی دیدی گئی ،آئی ایس پی آرکااعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2017

خیبرپختونخوامیں اہم ترین جگہ پرحملہ کرنے والے دہشتگردکوپھانسی دیدی گئی ،آئی ایس پی آرکااعلان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک دشمن کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔بنوں جیل پر حملے میں ملوث دہشتگرد طاہر کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارےآئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد طاہر کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دی گئی۔ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور بنوں جیل پر حملے میں ملوث… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں اہم ترین جگہ پرحملہ کرنے والے دہشتگردکوپھانسی دیدی گئی ،آئی ایس پی آرکااعلان

پاکستان کی غریب عوام پر ایک بار پھر’’ پٹرول بم ‘‘گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟

datetime 30  مارچ‬‮  2017

پاکستان کی غریب عوام پر ایک بار پھر’’ پٹرول بم ‘‘گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ، اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرتے ہوئے پیٹرول اور… Continue 23reading پاکستان کی غریب عوام پر ایک بار پھر’’ پٹرول بم ‘‘گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟