پاک بھارت کشیدگی، ایران نے ثالثی کی پیش کش کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیش کش کر دی۔پاکستان کے معروف انگریزی روزنامے کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصہ سے چلے آنے والے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی، ایران نے ثالثی کی پیش کش کر دی











































