نرسنگ سکول کا پرچہ
پرچے میں دس سوال تھے نو سوال میڈیکل سائنس طبی سہولتوں اور مریضوں کی نگہداشت سے تعلق رکھتے تھے جبکہ آخری سوال نرسنگ سکول کی سویپر کے بارے میں تھا۔ ایگزامینرز نے زیرتربیت فی میل اور میل نرسوں سے پوچھا تھا۔آپ سکول کے کوریڈور صاف کرنے والی سویپر کانام لکھیں۔ طالب علم یہ سوال پڑھ… Continue 23reading نرسنگ سکول کا پرچہ











































