منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

اے ڈی خواجہ اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

اے ڈی خواجہ اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دیدی‘ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد عل شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں ہوا جس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دی گئی اور… Continue 23reading اے ڈی خواجہ اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

گستاخانہ مواد ،فیس بک سے بچپن کے بچھڑے یار ملتے ہیں، پڑوسی ممالک میں کیا ہورہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2017

گستاخانہ مواد ،فیس بک سے بچپن کے بچھڑے یار ملتے ہیں، پڑوسی ممالک میں کیا ہورہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اسماعیل شاہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن وٹیکنالوجی کو سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ہٹانے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ گستاخانہ مواد بالکل بلاک جبکہ کچھ پاکستان میں بلاک ہے، فیس بک انتظامیہ کے… Continue 23reading گستاخانہ مواد ،فیس بک سے بچپن کے بچھڑے یار ملتے ہیں، پڑوسی ممالک میں کیا ہورہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

ڈاکوؤں کےسردار

datetime 5  اپریل‬‮  2017

ڈاکوؤں کےسردار

حضرت فضیل بن عیاض رح کا شمار اپنے وقت کے کامل ترین بزرگوں میں ہوتا ہے۔ آپ ابتدائی دور میں اونی ٹوپی، ٹاٹ کے کپڑے، اور گلے میں تسبیح ڈالے صحرا میں لوٹ مار کیا کرتے تھے اور ڈاکوؤں کے سرغنہ تھے۔ ساتھ ساتھ نماز پنجگانہ کے بھی پابند تھے اور ساتھیوں میں سے بھی… Continue 23reading ڈاکوؤں کےسردار

خیبر پختونخوا ،نئی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ 

datetime 5  اپریل‬‮  2017

خیبر پختونخوا ،نئی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ 

پشاور(آئی این پی )صوبائی حکومت نے سی پیک منصوبے کی سیکورٹی ممکن بنانے کے لئے خصوصی سی پیک سیکورٹی فورس تشکیل دینے کی اصولی منظوری دے دی ہے جس سے صوبے میں اس منصوبے کے تحت بہتر سرمایہ کاری کو فروغ ، سرمایہ کاروں کو تحفظ اور ترقی کے نئے دورکا آغاز ہو گا۔ اس… Continue 23reading خیبر پختونخوا ،نئی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ 

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،بین الاقوامی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کیا ہورہاتھا؟حیرت انگیزانکشاف،جرمانہ عائد

datetime 5  اپریل‬‮  2017

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،بین الاقوامی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کیا ہورہاتھا؟حیرت انگیزانکشاف،جرمانہ عائد

لاہور (آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کاروائیا ں کرتے ہوئے گلبرک ٹاؤن میں اپنا ہوٹل کو صفائی کی ناقص صورتحال اور کھانا پکانے کے نامناسب انتظامات پرسیل جبکہ گلبرک ٹاؤن میں ہی واقع مکڈونلڈ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو فرائنگ کیلئے ناقص تیل کے استعمال اور انٹرنیشنل… Continue 23reading فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،بین الاقوامی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کیا ہورہاتھا؟حیرت انگیزانکشاف،جرمانہ عائد

ﻭﻗﺖ ﻃﮯ ﮨﻮﮔﯿﺎ

datetime 5  اپریل‬‮  2017

ﻭﻗﺖ ﻃﮯ ﮨﻮﮔﯿﺎ

ﺩﮨﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﭘﺮﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻣﯿﮟ مجھ ﺳﮯ ﺑﺤﺚ ﮐﺮﻟﻮ، ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﻨﻈﻮﺭﮐﺮﻟﯿﺎ۔ ﭼﻨﺎنچہ ﻣﻨﺎﻇﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﻃﮯ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻣﮕﺮ ﮨﻮﺍ ﯾﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﻨﺎﻇﺮﮮ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﻭﻗﺖ ﻃﮯ ﮨﻮﮔﯿﺎ

ٹرمپ کی پیشکش،پاکستان نے حامی بھرلی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

ٹرمپ کی پیشکش،پاکستان نے حامی بھرلی

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان نے امریکہ کی طرف سے پاکستان اوربھارت کے درمیان کشید گی کے خاتمے کے لئے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ مصالحتی کردار کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے ، پاکستان امن پسند ملک ہے اور خطے کے ملکوں… Continue 23reading ٹرمپ کی پیشکش،پاکستان نے حامی بھرلی

پاکستانی جہاز ہائی جیک کرلیاگیا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پاکستانی جہاز ہائی جیک کرلیاگیا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک) صومالی قزاقوں نے پاکستانی بحری جہاز ’’سلامہ 1‘ ‘‘کو یرغمال بنالیا۔ بحری جہازکو صومالیہ کے ساحل کے قریب یرغمال بنایا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پاکستانی بحری جہاز میں عملے کی تعداد معلوم نہ ہوسکی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صومالی قزاق نے پاکستانی بحری جہاز ’’سلامہ 1‘‘کویرغمال بناکرصومالی قصبے الحرکی طرف لے گئے ہیں جس… Continue 23reading پاکستانی جہاز ہائی جیک کرلیاگیا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

چار سوال

datetime 5  اپریل‬‮  2017

چار سوال

ایک آدمی نے ایک عقلمند شخص سے چار سوال پوچھے کون سی چیز آگ سے زیادہ جلانے والی ہے؟ کون سے چیز زمہریر سے زیادہ سرد ہے؟ کون سی چیز سمندر سے زیادہ غنی ہے؟ یتیم سے زیادہ کون بدتر ہے؟ عقلمند نے جواب دیا۔ بے گناہ پر بہتان لگانا آسمانوں سے زیادہ بھاری ہے… Continue 23reading چار سوال