پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

شہریارخان نے اہم ترین سینئر کھلاڑی کے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017

شہریارخان نے اہم ترین سینئر کھلاڑی کے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز مصباح الحق کی آخری سیریز ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز مصباح الحق کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی، مصباح الحق سے بات نہیں ہوئی اور… Continue 23reading شہریارخان نے اہم ترین سینئر کھلاڑی کے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کردیا

قسمت کا ستارہ

datetime 5  اپریل‬‮  2017

قسمت کا ستارہ

پرانے زمانے کی بات ہے کہ بغداد میں ایک سوداگر رہا کرتا تھا جو بہت ہی دولت مند تھا لیکن اپنی دولت لٹا کروہ اتنا غریب ہوگیا تھا کہ محنت مزدوری کر کے اپنا پیٹ پالنے پر مجبور ہوگیا ۔ اپنے پچھلے وقت کی عیش و عشرت والی زندگی کو یاد کرکے وہ اکثر غمزدہ… Continue 23reading قسمت کا ستارہ

آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی،سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں،درخت اورسائن بورڈ گرنے سمیت کسی بھی قسم کے حادثات رونما ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کردیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی

اسے آزاد کر دیا جائے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

اسے آزاد کر دیا جائے

خلیفہ ہارون الرشید کے سامنے ایک باغی کو ہتھکڑیوں سمیت پیش کیاگیا۔ وہ ایک خطرناک شخص تھا اور سپاہیوں نے بہت محنت سے اسے گرفتارکیا تھا، ہارون رشید بھی فیصلہ کر چکا تھا کہ اسے قتل کردے گا قتل کا حکم صادر کرنے سے پہلے ہارون نے غضب ناک آواز میں باغی سے پوچھا :… Continue 23reading اسے آزاد کر دیا جائے

طنز مزاح کا نشتر

datetime 5  اپریل‬‮  2017

طنز مزاح کا نشتر

ایک دفعہ ایک شخص نے طنز مزاح میں بادشاہ سلامت پر ایک جملہ کسا جس سے ساری محفل میں لوگ تو ہنسنے لگے لیکن بادشاہ کو اسکی بات پر اپنی سبکی محسوس ہوئی اور اس کے دل میں انتقام کی آگ جلنے لگی چند دن بعد بادشاہ نے اس بذلہ گو کو کھانے پر دعوت… Continue 23reading طنز مزاح کا نشتر

پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

لاہور (آن لائن)دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ممکنہ ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں کے مابین پریکٹس میچ کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پریکٹس میچ میں یونس خان کی امپائر راشد ریاض کے ساتھ اس وقت جھڑپ ہوئی جب انہوں نے یونس کے خلاف فیصلہ دیا،… Continue 23reading پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

’’بڑے ملک کا فوجی جہاز کراچی کے ساحلوں پر پہنچ گیا ‘‘

datetime 5  اپریل‬‮  2017

’’بڑے ملک کا فوجی جہاز کراچی کے ساحلوں پر پہنچ گیا ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اطالوی بحریہ کا جہاز کیریبنئیر خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا، پاک نیوی کے حکام اور اطالوی سفارتخانے کے عملے نے جہاز کا خیر مقدم کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔ کراچی میں قیام کے… Continue 23reading ’’بڑے ملک کا فوجی جہاز کراچی کے ساحلوں پر پہنچ گیا ‘‘

پاک فوج اور ادارہ شماریات کے عملے کے استعمال میں جو وین تھی وہ کس کی تھی ؟ اہم انکشاف

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پاک فوج اور ادارہ شماریات کے عملے کے استعمال میں جو وین تھی وہ کس کی تھی ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پرلی گئی تھی،وین میں 17فوجی جوان سوار تھے۔ادراہ شماریات کے حکام مطابق وین کو آٹھ بج کر20منٹ پر دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں4فوجی جوان اور 2سویلین شہید ہوئے ۔… Continue 23reading پاک فوج اور ادارہ شماریات کے عملے کے استعمال میں جو وین تھی وہ کس کی تھی ؟ اہم انکشاف

زیادہ چاول کھانے سے آپ کونسے خطرناک مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں ؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی 

datetime 5  اپریل‬‮  2017

زیادہ چاول کھانے سے آپ کونسے خطرناک مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں ؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی 

کراچی(این این آئی)چاول دنیا کی کئی قوموں کا من بھاتا کھانا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مسلسل استعمال آپکو کینسر میں بھی مبتلا کرسکتا ہے کیونکہ چاول میں انتہائی زہریلی دھات سنکھیا معمول سے کافی زیادہ مقدارمیں پائی جاتی ہے۔برطانوی یونیورسٹی نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا کہ چاول میں انتہائی… Continue 23reading زیادہ چاول کھانے سے آپ کونسے خطرناک مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں ؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی