ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

پریکٹس میچ ،سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ممکنہ ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں کے مابین پریکٹس میچ کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان امپائر سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پریکٹس میچ میں یونس خان کی امپائر راشد ریاض کے ساتھ اس وقت جھڑپ ہوئی جب انہوں نے یونس کے خلاف فیصلہ دیا، سابق کپتان نے اس فیصلے پر شدید احتجاج کیا اور ان کی امپائر سے تلخ کلامی بھی ہوئی جس دوران انہوں نے راشد ریاض کو کو گرائونڈ سے باہر جا کر ری پلے دیکھنے کا حکم دیا۔

حالا ت خراب ہوتے دیکھ کر لیگ سپنر یاسر شاہ نے یونس خان اور راشد ریا ض کے درمیان بیچ بچائو کرایا،اس موقع پر سابق کپتان کا غصہ دیکھ کر جونیئر کھلاڑی بھی حیران و پریشان نظر آرہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…