منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نرسنگ سکول کا پرچہ

datetime 5  اپریل‬‮  2017

نرسنگ سکول کا پرچہ

پرچے میں دس سوال تھے نو سوال میڈیکل سائنس طبی سہولتوں اور مریضوں کی نگہداشت سے تعلق رکھتے تھے جبکہ آخری سوال نرسنگ سکول کی سویپر کے بارے میں تھا۔ ایگزامینرز نے زیرتربیت فی میل اور میل نرسوں سے پوچھا تھا۔آپ سکول کے کوریڈور صاف کرنے والی سویپر کانام لکھیں۔ طالب علم یہ سوال پڑھ… Continue 23reading نرسنگ سکول کا پرچہ

کیا آپ یہ دلچسپ باتیں جانتے ہیں؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017

کیا آپ یہ دلچسپ باتیں جانتے ہیں؟

آپ خواب میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہوتے ہیں۔ انسانی دماغ ستر فیصد وقت پرانی یادوں یا مستقبل کی سنہری یادوں کے خاکے بنانے میں گزارتا ہے۔ پندرہ منٹ ہنسنا جسم کے لیے اتنا ہی فائدہ مند… Continue 23reading کیا آپ یہ دلچسپ باتیں جانتے ہیں؟

اب یوٹیوب ویڈیوز کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھاجاسکے گا،جانیئے کیسے؟گوگل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017

اب یوٹیوب ویڈیوز کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھاجاسکے گا،جانیئے کیسے؟گوگل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے یوٹیوب پرویڈیوزدکھانے اوران کی شیرنگ کےلئے ایک ایسی ایپ پرکام شروع کردیاہے جوانٹرنیٹ کے بغیربھی یوٹیوب کی ویڈیوزکودکھائے گی ۔گوگل کی اس نئی ایپ گوبیٹاورژن کے ابتدائی ٹیسٹ ابھی جاری ہیں ۔گوگل کی طرف سے یہ ایپ تیارکرنے کامقصدایسے علاقوں جہاں پرانٹرنیٹ کی سروس خراب ہویاانٹرنیٹ کی سہولت ہی… Continue 23reading اب یوٹیوب ویڈیوز کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھاجاسکے گا،جانیئے کیسے؟گوگل نے حیرت انگیزاعلان کردیا

خوبصورت آنکھوں کا انجام

datetime 5  اپریل‬‮  2017

خوبصورت آنکھوں کا انجام

ایک دفعہ بابا جی فرید رحمتہ اللہ علیہ اپنے سیلانی دور میں ایک بستی سے گزرے۔ دیکھا کہ ایک خوبصورت عورت ایک غریب عورت کو مار رہی ہے ۔ بابا جی نے وجہ دریافت فرمائی اطلاع ملی کہ یہ امیر عورت ایک عشرت گاہ کی مالکہ ہے اور غریب اس کی ملازمہ بلکہ مشاطہ۔ اس… Continue 23reading خوبصورت آنکھوں کا انجام

کھوجی ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ اللہ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی تلاش میں

datetime 5  اپریل‬‮  2017

کھوجی ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ اللہ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی تلاش میں

ﺍﺑﻮ ﺟﮩﻞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ اللہ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻣﮑﮧ ﺳﮯ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻣﻠﯽ ﺗﻮ ﺍس ﻨﮯ ﻗﺮﯾﺶ ﮐﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﮍﮐﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﻤﺪ صلی اللہ علیہ و سلم ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮔﺎ ﺍﺳﮯ 100 ﺍﻭﻧﭧ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﯾﺌﮟ… Continue 23reading کھوجی ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ اللہ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی تلاش میں

وفاقی اورصوبائی حکومتیں ہر طرح کے فیصلے میں آزاد، 26ویں ، 27ویں آئینی ترمیم کی حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  اپریل‬‮  2017

وفاقی اورصوبائی حکومتیں ہر طرح کے فیصلے میں آزاد، 26ویں ، 27ویں آئینی ترمیم کی حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بلز اتفاق رائے اور پبلک انٹرسٹ ڈسکلوژر بل 2017 کوکثرت رائے سے منظور کر لیا۔26ویں آئینی ترامیم کے تحت وزیرمملکت کو بھی وفاقی کابینہ کاحصہ تصور کیا جائے گا،وفاقی حکومت اپنے امور سرانجام دینے کیلئے اختیارات… Continue 23reading وفاقی اورصوبائی حکومتیں ہر طرح کے فیصلے میں آزاد، 26ویں ، 27ویں آئینی ترمیم کی حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

تھپڑ

datetime 5  اپریل‬‮  2017

تھپڑ

سر افتخار سکول میں اپنی نرمی اور شیریں گفتار کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ سکول کے تمام بچوں کی خواہش رہتی تھی کہ سر افتخار ان کا اردو کا پیریڈ لیں۔ ان کی مقبولیت کی وجہ ان کے پڑھانے کا دلکش اندازتھا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ وہ بچوں کو بہت ہی سبق آموزقصے سنایا… Continue 23reading تھپڑ

مودی سمجھ لیں پتھرپھینکنے والے پتھر کیوں پھینکتے ہیں؟بھارت نواز کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے وجہ بتادی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

مودی سمجھ لیں پتھرپھینکنے والے پتھر کیوں پھینکتے ہیں؟بھارت نواز کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے وجہ بتادی

سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مودی سمجھ لیں کہ پتھرپھینکنے والے کو سیاحت سے کوئی مطلب نہیں،کشمیری نوجوان جان دے رہا ہے تو سیاحت نہیں وطن کیلئے دے رہاہے،یہ سمجھناچاہیے کہ پتھرمارنیوالابھوکامرے گالیکن وطن کیلئے پتھرمارے گا،اگر پاکستان، بھارت مسائل حل نہیں کر… Continue 23reading مودی سمجھ لیں پتھرپھینکنے والے پتھر کیوں پھینکتے ہیں؟بھارت نواز کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے وجہ بتادی

تھائی لینڈ میں بادشاہ کیخلاف بولنا یا لکھنا جرم ہے اور پاکستان میں بادشاہ کون ہے؟سینٹ میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 5  اپریل‬‮  2017

تھائی لینڈ میں بادشاہ کیخلاف بولنا یا لکھنا جرم ہے اور پاکستان میں بادشاہ کون ہے؟سینٹ میں حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن وٹیکنالوجی کے اجلاس میں سینیٹر سعید الحسن مندوخیل اور چیئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ کے درمیان” بادشاہت ” کے معاملے پر دلچسپ مکالمہ، وزیر مملکت انوشہ رحمان سمیت تمام شرکاء مسکرانے پر مجبور ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں بادشاہ کیخلاف بولنا یا لکھنا جرم ہے اور پاکستان میں بادشاہ کون ہے؟سینٹ میں حیرت انگیزصورتحال