پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

جنسی زیادتی کے چار مشہور مقدمات کاحیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017

جنسی زیادتی کے چار مشہور مقدمات کاحیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا

چنیوٹ( آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے چار مختلف مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے تھانہ بھوآنہ کے مقدمہ نمبری 694/14کے دو ملزمان یونس اور طارق کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا ملزمان پر… Continue 23reading جنسی زیادتی کے چار مشہور مقدمات کاحیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا

امریکی دارالحکومت میں ایف سولہ طیارہ گرکرتباہ

datetime 5  اپریل‬‮  2017

امریکی دارالحکومت میں ایف سولہ طیارہ گرکرتباہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے علاقے میں ایک ایف سولہ طیارہ گرکرتباہ ہوگیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ایف سولہ طیارہ واشنگٹن ڈی سی سے دومیل کے فاصلے پرگراہے۔طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی امریکی فورسزاورریسکیوادارے پہنچ گئے ہیں اورطیارے کے ملبہ کواکھٹاکیاجارہاہے جبکہ لوگوں کوجائے حادثہ کی طرف جانے… Continue 23reading امریکی دارالحکومت میں ایف سولہ طیارہ گرکرتباہ

ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،چوری کے شبہ پر دکاندار9 سالہ ملازم پرتیزاب ڈالتارہا

datetime 5  اپریل‬‮  2017

ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،چوری کے شبہ پر دکاندار9 سالہ ملازم پرتیزاب ڈالتارہا

ملتان(آئی این پی )ملتان میں چوری کے شبہ پر دکان مالک کا9 سالہ ملازم پر وحشیانہ تشدد،تشدد کے شکار بچے کو شہریوں نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔ 8 نمبر چونگی کے قریب 9 سالہ ملازم رضوان کو دکان مالک چوری کے شبہ میں دو روز تک تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ دکان… Continue 23reading ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،چوری کے شبہ پر دکاندار9 سالہ ملازم پرتیزاب ڈالتارہا

گوادر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بننے لگا پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں اس ماہ بھی ملا جلا رحجان

datetime 5  اپریل‬‮  2017

گوادر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بننے لگا پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں اس ماہ بھی ملا جلا رحجان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ نے اس سال کے دوسرے مہینے میں بھی ملے جلے رحجان کامظاہرہ کیا ہے ۔ اس ماہ پراپرٹی مارکیٹ میں استحکام اور اتار چڑھاؤ کی کیفیت کا مشاہدہ بھی کیا گیا ہے۔ اس رحجان کی یقینا کچھ وجوہات ہیں۔ لاہور کے سرمایہ کار ’دیکھو اور انتظار کرو‘ کی پالیسی… Continue 23reading گوادر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بننے لگا پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں اس ماہ بھی ملا جلا رحجان

امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جو پاکستان کے دورے پرپہنچ رہے ہیں اس کےلئے وفاقی حکومت اورسعود ی سفارتخانے نے مل کرانتظامات کوحتمی شکل دیناشروع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس خیبرپختونخواکے شہرنوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں نمازجمعہ کاخطبہ دینگے جبکہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کابھی دورہ کرینگے ۔اس… Continue 23reading امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کی رہائشی بارہویں جماعت کی ایک طالبہ جواپنی والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی ہے اس نے سافٹ ویئرکے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق طاہرہ نامی بارہویں جماعت کی طالبہ جو اپنی والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کام کرکے خاندان کی… Continue 23reading سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی

محبت کی انتہا،بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا 

datetime 5  اپریل‬‮  2017

محبت کی انتہا،بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا 

سکھر(آئی این پی)سکھرمیں بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا ، خورشید شاہ کے روکنے کے باوجود پارٹی چیئرمین کے گلے لگ گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جو کہ سادحو بیلہ میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے… Continue 23reading محبت کی انتہا،بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا 

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان،چار نئے کھلاڑی شامل

datetime 5  اپریل‬‮  2017

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان،چار نئے کھلاڑی شامل

لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مصباح الحق کپتان، سرفراز احمد نائب کپتان ہوں گے۔ احمد شہزاد اور شان مسعود کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ شاداب خان، حسن علی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں تسلسل… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان،چار نئے کھلاڑی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے برطانوی وکلاء سے رابطے شروع کردیئے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے برطانوی وکلاء سے رابطے شروع کردیئے

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈنے طے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی)کیخلاف باقاعدہ قانونی چارہ جوئی کیلئے برطانوی وکلاء سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ ممکنہ طور پر آئی سی سی اور عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان دوہزار پندرہ سے دوہزار بائیس… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے برطانوی وکلاء سے رابطے شروع کردیئے