بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

امریکی دارالحکومت میں ایف سولہ طیارہ گرکرتباہ

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے علاقے میں ایک ایف سولہ طیارہ گرکرتباہ ہوگیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ایف سولہ طیارہ واشنگٹن ڈی سی سے دومیل کے فاصلے

پرگراہے۔طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی امریکی فورسزاورریسکیوادارے پہنچ گئے ہیں اورطیارے کے ملبہ کواکھٹاکیاجارہاہے جبکہ لوگوں کوجائے حادثہ کی طرف جانے سے روک دیاگیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…