جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

غفلت میں نبیؐ کا نام لینے پر سجدۂ سہو

datetime 13  اپریل‬‮  2017

غفلت میں نبیؐ کا نام لینے پر سجدۂ سہو

ایک مجلس میں یہ مسئلہ چلا کہ ایک آدمی نمازِ فرض پڑھ رہا تھا، اب اس کو دو رکعت کے بعد التحیات میں بیٹھنا ہے اور عبدہ و رسولہ پڑھ کر اس کو کھڑا ہو جانا ہے مگر وہ بھول گیا اور عبدہ و رسولہ کے بعد آگے بھی درود شریف پڑھنے لگا تو کیا… Continue 23reading غفلت میں نبیؐ کا نام لینے پر سجدۂ سہو

سندھ کی طرف سے گیس بندکرنے کی دھمکی ،وزیراعظم کے ترجمان نے واضح پیغام دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

سندھ کی طرف سے گیس بندکرنے کی دھمکی ،وزیراعظم کے ترجمان نے واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں نوری آباد پاور پلانٹ کو گیس فراہم کی جائے گی ، گیس کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیا جائے گا تاہم صوبائیت کو فروغ دے کر وفاق کو نقصان پہنچانے کی کوشش… Continue 23reading سندھ کی طرف سے گیس بندکرنے کی دھمکی ،وزیراعظم کے ترجمان نے واضح پیغام دیدیا

جسے تم ادّھا کہتے ہو، وہ کتنا پورا ہے

datetime 13  اپریل‬‮  2017

جسے تم ادّھا کہتے ہو، وہ کتنا پورا ہے

سب اُسے ”ادّھا“ کہہ کے بلاتے تھے۔ پورا کیا، پونا کیا،بس ادّھا۔۔۔ قد کا بونا جو تھا۔ پتا نہیں کس نے نام رکھا تھا۔ ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا۔ جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہو۔ دل دُ کھا ہو۔ کچھ… Continue 23reading جسے تم ادّھا کہتے ہو، وہ کتنا پورا ہے

قوت حافظہ اور محدث کا مقام

datetime 13  اپریل‬‮  2017

قوت حافظہ اور محدث کا مقام

امام ترمذیؒ آخری عمر میں نابینا ہو گئے تھے، ظاہری بینائی چلی گئی تھی، ایک دفعہ حرمین شریفین کے سفر پر جا رہے تھے، اونٹ پر سوار تھے، اب اونٹ ویسے بھی اونچا ہوتا ہے اور جو بندہ اونٹ کے اوپر بیٹھا ہوتا ہے، ماشاء اللہ وہ کافی اونچا پہنچا ہوا ہوتا ہے، اگر سڑک… Continue 23reading قوت حافظہ اور محدث کا مقام

کلبھوشن کوپھانسی کی سزاپراعتزازاحسن کاناقابل یقین ردعمل ،عزیربلوچ کے بارے میں اپنی رائے دیدی

datetime 13  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن کوپھانسی کی سزاپراعتزازاحسن کاناقابل یقین ردعمل ،عزیربلوچ کے بارے میں اپنی رائے دیدی

اسلام آباد ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے راہنما سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اچانک پھانسی کی سزا سنائی گئی ، پتہ ہی نہیں چلا کلبھوشن کا ٹرائل شروع کب ہو ا اور ختم کب ہوا ؟ عزیر بلوچ کو فیئر ٹرائل کا حق حاصل ہے ،… Continue 23reading کلبھوشن کوپھانسی کی سزاپراعتزازاحسن کاناقابل یقین ردعمل ،عزیربلوچ کے بارے میں اپنی رائے دیدی

جن کا ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ سے محبت کا سنہرا واقعہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

جن کا ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ سے محبت کا سنہرا واقعہ

ﻣﮑﮧ ﻣﻌﻈﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻓﺮ ﻭﻟﯿﺪ ﻧﺎﻣﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﺖ ﺗﮭﺎ ﺟﺴﮯ ﻭﮦ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﺑﺖﻣﯿﮟ ﺣﺮﮐﺖ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﻮﮔﻮ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎﺭﺳﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ۔ ( ﻣﻌﺎﺫ ﺍﻟﻠﮧ )ﻭﻟﯿﺪ ﺑﮍﺍ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ… Continue 23reading جن کا ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ سے محبت کا سنہرا واقعہ

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے ، مودی کی زبان بولنا شروع

datetime 13  اپریل‬‮  2017

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے ، مودی کی زبان بولنا شروع

نئی دلی( آن لائن ) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ جو کشمیر کی آزادی چاہتا ہے اسے چاہئے کہ وہ ہمارا ملک چھوڑ دے اور بھارتی سکیورٹی اہلکاروں کو پڑنے والے ہر تھپڑ کے بدلے میں 100 جہادیوں کو قتل کیا جانا چاہئے۔بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی مودی سرکار کی زبان بولنے… Continue 23reading بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی سپورٹس مین سپرٹ بھول گئے ، مودی کی زبان بولنا شروع

ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ

ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ﺳﺎﺭﯼ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻋﺪﺍﻟﺘﯿﮟ ‘ ﻗﺎﺿﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺘﯽ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ” ﻓﺘﻮﮮ “ ﭘﺮ ﻣﮩﺮ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﺛﺒﺖ ﮐﺮﺩﯼ۔ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻃﻼﻕ ﻣﮑﺮﻭﮦ ‏(ﺟﺒﺮﺍًﻃﻼﻕ) ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺟﺞ… Continue 23reading ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺑﯿﻌﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ

کراچی کنگزمیں شمولیت شاہد آفریدی کومہنگی پڑگئی ،پی سی ایل کی بوم بوم کووارننگ ،پشاورزلمی کیاکچھ کرسکتی ہے ؟معروف کرکٹرکونئی پریشانی کاسامنا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

کراچی کنگزمیں شمولیت شاہد آفریدی کومہنگی پڑگئی ،پی سی ایل کی بوم بوم کووارننگ ،پشاورزلمی کیاکچھ کرسکتی ہے ؟معروف کرکٹرکونئی پریشانی کاسامنا

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ نے کراچی کنگز کی جانب سے شاہد آفریدی کو اپنی فرنچائز کا صدر مقرر کیے جانے پر دوسری بار سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔اپنے اعلامیے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر واضح کردیا کہ ٹرانسفر،ریٹینشن یا ٹریڈ کی مقررر کردہ مخصوص وقت… Continue 23reading کراچی کنگزمیں شمولیت شاہد آفریدی کومہنگی پڑگئی ،پی سی ایل کی بوم بوم کووارننگ ،پشاورزلمی کیاکچھ کرسکتی ہے ؟معروف کرکٹرکونئی پریشانی کاسامنا