بھارتی صحافی کے سوال پر اقوام متحدہ کا ایسا جواب کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ (یو این) نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سنائی جانے والی سزائے موت پر تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اس معاملے پر کوئی رائے قائم کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران بھارتی صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر… Continue 23reading بھارتی صحافی کے سوال پر اقوام متحدہ کا ایسا جواب کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی











































