منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے الیکشن لڑنے کیلئے آپ سے ٹکٹ مانگا تھا؟ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو کپتان نے کیا جواب دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے سوال کیا کہ الیکشن کے دنوں میں یہ افواہ بہت گردش کر رہی تھی کہ شاہد آفریدی نے اپنے کسی رشتے دار کیلئے آپ سے سینٹ کا ٹکٹ مانگا تھا، اس بات میں کتنی صداقت

ہے؟ سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات سرے سے ہوئی ہی نہیں اور یہ بالکل غلط افواہ اڑائی گئی ہے۔ میں اس بات کی مکمل طور پر تردید کرتا ہوں، عمران خان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے سینٹ الیکشن میںنہ ہی کسی رشتے دار کیلئے ٹکٹ مانگا اور نہ کبھی خود کیلئے ۔ یہ سب افواہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…