جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ یونس خان یا سرفراز احمد؟ اعلان کردیاگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ یونس خان یا سرفراز احمد؟ اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ ناصر جمشید نے لندن میں پی سی بی کو چکمہ دیا اور ہمارے نمائندے سے نہیں ملے،مصباح کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز کو کپتان بنایا جا سکتا ہے۔جمعہ کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان… Continue 23reading ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ یونس خان یا سرفراز احمد؟ اعلان کردیاگیا

کلام ﷲ کے آگے جادو بے بس

datetime 14  اپریل‬‮  2017

کلام ﷲ کے آگے جادو بے بس

ایک موحد نوجوان ایک دن کسی تھیٹر میں”سیرک”نامی تماشہ دیکھنے کےلئے گیاجہاں اس نے مختلف قسم کے کمالات اور کھیل دیکھے،وہاں اسے ایک عورت رسی پر چلتی نظرآئی جو بعد میں اٹھکھیلیاں کرتے اور انگڑائی لیتے ہوئے رسی پر چل رہی تھی۔پھر دیوار سے اس طرح چمٹ کر چلنے لگی جیسے مچھر چمٹ کرچلتےہیں، لوگ… Continue 23reading کلام ﷲ کے آگے جادو بے بس

چاند کی رویت کے سلسلے میں حضرت کا واقعہ

datetime 14  اپریل‬‮  2017

چاند کی رویت کے سلسلے میں حضرت کا واقعہ

مولانا محمد انعام الحق قاسمی بتاتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک صاحب ہمارے پاس آ گئے اور کہنے لگے: جی! آپ تو سائنس پڑھے ہوئے ہیں، انجینئر ہیں، آپ بھی ان پڑھ والی باتیں کرتے ہیں، میں نے پوچھا: کیا مطلب؟ کہنے لگے: آپ تو سائنس جانتے ہیں اور آپ یہ بھی کہتے ہیں کہ… Continue 23reading چاند کی رویت کے سلسلے میں حضرت کا واقعہ

قدرت یتیموں کو سایہ دینے والےدرختوں کے سائے لمبے کر دیا کرتی ہے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

قدرت یتیموں کو سایہ دینے والےدرختوں کے سائے لمبے کر دیا کرتی ہے

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے ۔کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھےاب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا۔نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئےنہ جاسکتے تھے۔ایک دن چوہدری صاحب… Continue 23reading قدرت یتیموں کو سایہ دینے والےدرختوں کے سائے لمبے کر دیا کرتی ہے

بھارتی فوج نے درندگی کی انتہا کردی،کشمیری نوجوان کو جیپ کے بمپر سے باندھ کر کیا جاتارہا؟افسوسناک واقعہ

datetime 14  اپریل‬‮  2017

بھارتی فوج نے درندگی کی انتہا کردی،کشمیری نوجوان کو جیپ کے بمپر سے باندھ کر کیا جاتارہا؟افسوسناک واقعہ

سری نگر (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے بھارتی فوج کی جانب سے جیپ کے بمپر پر کشمیری نوجوان کو باندھ کر مارچ کرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نیم فوجی اہلکارکو تھپٹرمارنے پر تو پورا بھاتی میڈیا آگ بگولہ ہوگیا لیکن اب سب چپ… Continue 23reading بھارتی فوج نے درندگی کی انتہا کردی،کشمیری نوجوان کو جیپ کے بمپر سے باندھ کر کیا جاتارہا؟افسوسناک واقعہ

چین کا پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ تجا رتی حجم 3کھر ب ڈالرز سے تجا وز کر گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

چین کا پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ تجا رتی حجم 3کھر ب ڈالرز سے تجا وز کر گیا

بیجنگ(آ ئی این پی)چین کی وزارت تجا رت نے کہا ہے کہ پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ گز شتہ تین سال میں تجا رتی حجم 3کھر ب ڈالرز سے تجا وز کر چکا ہے،چینی صدر شی چن پھنگ کی جا نب سے 2013میں متعارف کروا ئے جا نے والے… Continue 23reading چین کا پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ تجا رتی حجم 3کھر ب ڈالرز سے تجا وز کر گیا

اگر کلبھوشن یادیو معصوم تھا تو۔۔۔! پاکستان کے جواب نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

اگر کلبھوشن یادیو معصوم تھا تو۔۔۔! پاکستان کے جواب نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

ا سلام آ باد (آئی این پی) پاکستان کے آئین کے مطابق کلبھوشن یادیو کے حقوق کا تحفظ کیا گیا ، کیس ایک سال تک جاری رہا اور تمام قانونی ضروریات پوری کی گئیں اور شفافیت کو یقینی بنایا گیا ، قانون شہادت کے تحت کارروائی کی گئی، ٹرائل کی شفافیت کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading اگر کلبھوشن یادیو معصوم تھا تو۔۔۔! پاکستان کے جواب نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

لڑائی کا بدلہ

datetime 14  اپریل‬‮  2017

لڑائی کا بدلہ

راستے سے گزرتے ایک بوڑھے آدمی کی ایک نوجوان سے تْو تکار ہوگئی۔ تھوڑی دیر بحث مباحثہ کے بعد نوجوان وہاں سے چلا گیا، بوڑھے آدمی کا غصہ اب بھی اپنی جگہ قائم تھا۔ وہ کسی طرح اس سے اس لڑائی کا بدلہ لینا چاہتا تھا۔ جسمانی طور پہ کمزور ہونے کی وجہ سے وہ… Continue 23reading لڑائی کا بدلہ

اہم اتحادی نے اندازہ لگالیا،حکمران جماعت کو سرپرائز

datetime 14  اپریل‬‮  2017

اہم اتحادی نے اندازہ لگالیا،حکمران جماعت کو سرپرائز

سلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ آصف علی زرداری اورمیری ملاقات طوفان اٹھنے کا نہیں ٹلنے کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے اور اگر اتحاد کرنا پڑا تو اپنے نظریات کی بنیاد پرکریں گے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف… Continue 23reading اہم اتحادی نے اندازہ لگالیا،حکمران جماعت کو سرپرائز