جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایک ایسا ملک جہاں پانچ سال صرف امریکیوں کیﺗﻼﺷﯽ لی جاتی تھی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

ایک ایسا ملک جہاں پانچ سال صرف امریکیوں کیﺗﻼﺷﯽ لی جاتی تھی

ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺭ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺍﺋﯿﺮ ﭘﻮﺭﭦ ﭘﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻼﺷﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭼﻮﺭ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﻦ ﻣﻌﺰﺯ ﮨﻮﮞ۔ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ  ﺗﺎﺟﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺁﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﭨﻮﭘﯽ,ﭨﺎﺋﯽ ,ﺟﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﺍﺑﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺗﻼﺷﯽ ﻟﯽ… Continue 23reading ایک ایسا ملک جہاں پانچ سال صرف امریکیوں کیﺗﻼﺷﯽ لی جاتی تھی

چین نے ایک مرتبہ پھر آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کےلئے آوازبلندکردی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

چین نے ایک مرتبہ پھر آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کےلئے آوازبلندکردی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف اکثراپنی آوازبلندکرتارہاہے اورایک آزاد فسلطین ریاست کے قیام کاخواہاں ہے ۔اب ایک مرتبہ پھرچین نے آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کاقیام عمل میں نہ آنے پرافسوس کااظہارکیاہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیرخارجہ وینگ ژی نے کہا ہےکہ بہت افسوس کی بات ہے کہ تاحال آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست… Continue 23reading چین نے ایک مرتبہ پھر آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کےلئے آوازبلندکردی

دو صحابہؓ کی درخشندہ مثال

datetime 14  اپریل‬‮  2017

دو صحابہؓ کی درخشندہ مثال

دو صحابہؓ انڈونیشیا میں آئے، انہوں نے کوئی تبلیغ نہیں کی، کوئی وعظ نہیں کیا، کوئی درس قرآن نہیں دیا، فقط دکان کھولی، ان کی دکان داری کو دیکھ کر پورا ملک مسلمان ہو گیا، ایسے اصولوں کے ساتھ دکانداری کی کہ لوگ ان کی دکان سے خریداری کرناپسند کرتے تھے مگر لوگ دیکھتے تھے… Continue 23reading دو صحابہؓ کی درخشندہ مثال

لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی

ابو ھریرۃ رضی الله عنه سے روایت ہے ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی پوچھا گیا: وہ کیسے ؟ انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود، نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتاہے… Continue 23reading لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی

اپنے آپ کو خدا کے حوالے تو کیجئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

اپنے آپ کو خدا کے حوالے تو کیجئے

رابعہ بصریہ اللہ کی ایک نیک بندی تھیں، ایک چھوٹا ساکمرہ عبادت کے لیے بنا ہوا تھا، وہیں رہتی تھیں، ایک مرتبہ دوپہر کو آرام کر رہی تھیں کہ ایک چور آ گیا، اس نے ادھر ادھر دیکھا اور کوئی چیز نہ ملی تو ایک چادر اس نے اٹھا لی لے جانے کے لیے، جیسے… Continue 23reading اپنے آپ کو خدا کے حوالے تو کیجئے

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’راُ‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار

datetime 14  اپریل‬‮  2017

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’راُ‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار

راولا کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیرکے علاقے راولاکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے تین ایجنٹوں کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے راولا کوٹ میں کارروائی کے دوران عباس پور دھماکے کے ماسٹرمائنڈ سمیت بھارتی خفیہ ایجنسی راکے 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ایک اور ثبوت سامنے آیا ہے،آزاد کشمیر پولیس نے حساس اداروں… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ’’راُ‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار

مقدس بت

datetime 14  اپریل‬‮  2017

مقدس بت

بھارتی شہر ممبئی کے مغربی حصے میں ایک بت کے پیروں سے پانی کے قطرے ٹپکنے شروع ہو گئے تو اس کے پجاریوں نے یہ اعلان کرنے میں زرابھی دیر نہ لگائی کہ یہ ایک معجزہ ہے اور جلد ہی یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ دور و نزدیک کے لوگ اس… Continue 23reading مقدس بت

سنت پرعمل کی انوکھی مثال

datetime 14  اپریل‬‮  2017

سنت پرعمل کی انوکھی مثال

ایک کتاب میں تو عجیب بات پڑھی، حضرت مجدد الف ثانیؒ فرمایا کرتے تھے:’’جو میرے بس میں سنتیں تھیں، میں نے اس پر عمل کر لیا، ایک سنت کو پورا کرنے کی تمناتھی، وہ کیا؟ سیدنا حسینؓ چھوٹے تھے، ان کو نبی کریمؐ نے اٹھایا ہوا تھا اور آپؐ پر حسینؓ نے پیشاب کر دیا،… Continue 23reading سنت پرعمل کی انوکھی مثال

نائجیریا،خالی فلیٹ سے 44کروڑ روپے برآمد

datetime 14  اپریل‬‮  2017

نائجیریا،خالی فلیٹ سے 44کروڑ روپے برآمد

لاگوس (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میںایک خالی فلیٹ سے 44کروڑروپے برآمد ہوئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نائیجریامیں محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک خالی فلیٹ پرچھاپہ ماراتووہاں سے 44کرورڑ وپے برآمد کرلئے ۔حکام کے مطابق لاگوس کے علاقے میں خراب کپڑوں میں ملبوس ایک عورت کوشک پڑنے پراسکے فلیٹ پرچھاپہ ماراگیاتوفلیٹ میں وہ عورت توموجود نہیں تھی لیکن اس کے فلیٹ کی مختلف الماریوں کے… Continue 23reading نائجیریا،خالی فلیٹ سے 44کروڑ روپے برآمد