اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنے آپ کو خدا کے حوالے تو کیجئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

رابعہ بصریہ اللہ کی ایک نیک بندی تھیں، ایک چھوٹا ساکمرہ عبادت کے لیے بنا ہوا تھا، وہیں رہتی تھیں، ایک مرتبہ دوپہر کو آرام کر رہی تھیں کہ ایک چور آ گیا، اس نے ادھر ادھر دیکھا اور کوئی چیز نہ ملی تو ایک چادر اس نے اٹھا لی لے جانے کے لیے، جیسے ہی جھک کے چادر اٹھائی تو آنکھوں کے آگے اندھیرا چھاگیا، بینائی چلی گئی، راستہ نظر ہی نہیں آتا، اس نے گھبرا کر چادر وہیں پھینکی، جیسے ہی چادر پھینکی بینائی لوٹ آئی،

تو وہ بھاگ کے نکلنے لگا، آواز آئی کہ ایک دوست اگر سویا ہوا ہو، دوسرا جاگتا ہے، یہاں چڑیا کو پر مارنے کی اجازت نہیں تم کیسے چادر کو لے کر جا سکتے ہو۔ہم اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کرکے تو دیکھیں، مسئلہ بنتا ہے، جب احکام خداوندی کو توڑتے ہی، سنت رسولؐ کو چھوڑتے ہیں پھر اللہ سے امیدیں لگاتے ہیں کہ اللہ ہماری مدد فرمائے گا، جوہمارے کرنے کا کام ہیں وہ ہم کریں اور پھر دیکھیں کہ اللہ اپنی رحمتوں کی کیسی بارش فرماتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…