اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

سنت پرعمل کی انوکھی مثال

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

ایک کتاب میں تو عجیب بات پڑھی، حضرت مجدد الف ثانیؒ فرمایا کرتے تھے:’’جو میرے بس میں سنتیں تھیں، میں نے اس پر عمل کر لیا، ایک سنت کو پورا کرنے کی تمناتھی، وہ کیا؟ سیدنا حسینؓ چھوٹے تھے، ان کو نبی کریمؐ نے اٹھایا ہوا تھا اور آپؐ پر حسینؓ نے پیشاب کر دیا، اس سے آقاؐ کے کپڑے گیلے ہو گئے،

چنانچہ فرماتے تھے کہ اللہ نے بیٹی تو دی ہے، مگر نواسہ نہیں ہے، بڑی تمناتھی کہ میں بھی اسے اٹھاتا اور میرے بھی کپڑے گیلے ہوتے، مگر نواسہ نہ ہوا، چنانچہ نصیحت فرمائی: اگر میرے مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ میری بیٹی کو بیٹا عطا کرے تو اس بچے کو میری قبر پر بٹھا دیاجائے، یہاں تک کہ وہ وہاں پر پیشاب کر دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…