اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو صحابہؓ کی درخشندہ مثال

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

دو صحابہؓ انڈونیشیا میں آئے، انہوں نے کوئی تبلیغ نہیں کی، کوئی وعظ نہیں کیا، کوئی درس قرآن نہیں دیا، فقط دکان کھولی، ان کی دکان داری کو دیکھ کر پورا ملک مسلمان ہو گیا، ایسے اصولوں کے ساتھ دکانداری کی کہ لوگ ان کی دکان سے خریداری کرناپسند کرتے تھے مگر لوگ دیکھتے تھے کہ یہ درمیان میں کچھ وقت کے لیے دکان بند کر دیتے ہیں، پوچھتے کہ گاہک کھڑے ہوتے ہیں اور آپ دکان بند کر دیتے ہیں،

کیا وجہ ہے؟ وہ کہتے کہ اس وقت میں، ہم اپنے رب کی عبادت کرتے ہیں، پھرپوچھتے، جی! آپ چھٹی کیوں کرتے ہیں؟ بتاتے کہ وہ جمعہ کا دن ہوتا ہے، لوگوں نے کہا: اچھا! تمہیں دکان داری کے یہ اصول و ضوابط کس نے سکھائے، انہوں نے کہا: یہ اصول و ضوابط ہمیں ہمارے نبی کریمؐ نے سکھائے تھے، وہ کہنے لگے کہ اگر انہوں نے آپ کو سکھائے تھے تو آپ ہمیں بھی سکھا کر اپنے جیسا بنا لیجئے۔ سبحان اللہ!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…