نواز شریف نا اہل قرار ۔۔؟سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نا اہل قرار؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا جن میں سے دو ججز نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ سنایا جبکہ تین ججز اختلافات کرتے نظر آئے۔ سپریم کورٹ نے… Continue 23reading نواز شریف نا اہل قرار ۔۔؟سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا











































