پانامہ کا ہنگامہ ۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے کارکنوں کوکیا ہدایات جاری کر دیں!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لئے سپریم کورٹ جانے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے لیگی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاناما کیس کے فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہ آئیں، وزیراعظم نے لیگی کارکنوں کو شاہراہ… Continue 23reading پانامہ کا ہنگامہ ۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے کارکنوں کوکیا ہدایات جاری کر دیں!!











































