کاؤنٹ ڈاؤن شروع، عائشہ گلالئی عمران خان کے خلاف پھر میدان میں آ گئیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف سے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی جنہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر نازیبا پیغامات کے الزام لگائے تھے کا اب کہنا ہے کہ انہیں کسی پارٹی کا ٹکٹ نہیں چاہیے انتخابات میں وہ عمران خان کا مقابلہ کریں گی، تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع، عائشہ گلالئی عمران خان کے خلاف پھر میدان میں آ گئیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا