پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سب کے دل کی دھڑکنیں تیز، رانا ثنا اور شہباز شریف کے خلاف اب سے تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے وہ خبر جس کا پوری قوم شدت سے انتظار کر رہی تھی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

سب کے دل کی دھڑکنیں تیز، رانا ثنا اور شہباز شریف کے خلاف اب سے تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے وہ خبر جس کا پوری قوم شدت سے انتظار کر رہی تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ آج کر دیا جائے گا، رپورٹ کے تاحال منظر عام پر نہ آنے کی وجہ پنجاب حکومت کے مبینہ طور پرتحقیقات کے دوران سامنے آنے والے تضادات ہیں، سینئر صحافی عارف نظامی نے اندرکی خبر دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی… Continue 23reading سب کے دل کی دھڑکنیں تیز، رانا ثنا اور شہباز شریف کے خلاف اب سے تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے وہ خبر جس کا پوری قوم شدت سے انتظار کر رہی تھی

محمد بن سلمان کی شہرت سعودیہ سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل گئی ،امریکی جریدہ ٹائمز نے کس بڑے اعزاز نے نوازدیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

محمد بن سلمان کی شہرت سعودیہ سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل گئی ،امریکی جریدہ ٹائمز نے کس بڑے اعزاز نے نوازدیا

جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو عالمی سطح پر عالمی لیڈر کے طورپر غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب میں بھی بہت کم لوگ جانتے تھے مگر ان کے نائب ولی عہد اور اس کے بعد ولی عہد بنائے… Continue 23reading محمد بن سلمان کی شہرت سعودیہ سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل گئی ،امریکی جریدہ ٹائمز نے کس بڑے اعزاز نے نوازدیا

سی پیک منصوبہ پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکز میں بدل دے گا، سربراہ پاک بحریہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

سی پیک منصوبہ پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکز میں بدل دے گا، سربراہ پاک بحریہ

کراچی(سی پی پی ) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ پاک چین بحری تجارت میں آئندہ چند برسوں میں مزید اضافہ ہوگا جبکہ سی پیک منصوبہ پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکز میں بدل دے گا، جہازسازی کامنصوبہ پاک چین دوستی کامظہر ہے، خصوصی اقتصادی زون سے پاک بحریہ کی ذمہ داریوں… Continue 23reading سی پیک منصوبہ پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکز میں بدل دے گا، سربراہ پاک بحریہ

سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں،خواجہ آصف نے سشما سوراج کو خط لکھ دیا، اس میں کیا کچھ تحریر ہے،سب سامنے آگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں،خواجہ آصف نے سشما سوراج کو خط لکھ دیا، اس میں کیا کچھ تحریر ہے،سب سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیرخارجہ خواجہ آصف نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ بھارت سیز فائر کی خلاف ورزی بند کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ہم منصب سشما سوراج کو ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی روکنے… Continue 23reading سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں،خواجہ آصف نے سشما سوراج کو خط لکھ دیا، اس میں کیا کچھ تحریر ہے،سب سامنے آگیا

کپل شرما نے بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دیدی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

کپل شرما نے بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دیدی

ممبئی(این این آئی) نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دیدی۔کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم’فرنگی‘ کا انتظار شائقین کافی عرصے سے کررہے تھے۔ فلم کی کہانی 1920 کی دہائی کی ہے جس میں… Continue 23reading کپل شرما نے بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دیدی

سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں،بابر اعوان

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں،بابر اعوان

لاہور(سی پی پی )تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹربابر اعوان نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں۔ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین ساڑھے 3سال سے انصاف کے منتظرہیں،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حقائق پرمبنی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں،بابر اعوان

بالی ووڈسٹار پیسوں کیلئے مالشی بننے کو بھی تیار ہیں ، دھرمیندر

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

بالی ووڈسٹار پیسوں کیلئے مالشی بننے کو بھی تیار ہیں ، دھرمیندر

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم انڈسٹری کے سینئر ادکار دھرمیندر کا کہنا ہے کہ انڈسٹری سبزی منڈی بن گئی،ایوارڈلینے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے مجھ سے نہیں ہوتے ۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے بھارتی فلم انڈسٹری کو ’’سبزی منڈی‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آج کے… Continue 23reading بالی ووڈسٹار پیسوں کیلئے مالشی بننے کو بھی تیار ہیں ، دھرمیندر

لیاری ایکسپریس وے یکم جنوری تک نہ کھولا گیا تو کارروائی کریں گے ،سندھ ہائیکورٹ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

لیاری ایکسپریس وے یکم جنوری تک نہ کھولا گیا تو کارروائی کریں گے ،سندھ ہائیکورٹ

کراچی (سی پی پی )سندھ ہائیکورٹ نے21دسمبر تک لیاری ایکسپریس وے کا کام مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپریس وے یکم جنوری تک نہ کھولا گیا تو کارروائی کرینگے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لیاری ایکسپریس وے منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی،جسٹس عرفان نے… Continue 23reading لیاری ایکسپریس وے یکم جنوری تک نہ کھولا گیا تو کارروائی کریں گے ،سندھ ہائیکورٹ

محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا، آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے،پیش گوئی کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا، آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے،پیش گوئی کردی

اسلام آباد(سی پی پی ) وفاقی دارالحکومت اسلام، آزاد کشمیر گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری تک گر گیا، سڑکوں کی اطراف کھڑاپانی بھی جم گیا جبکہ کراچی میں بھی سردی بڑھ گئی، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا، آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے،پیش گوئی کردی

1 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 4,638