جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

چترال میں نبوت کاجھوٹا دعویدار،واقعے کے اصل مقاصد کیا ہیں،مولاناعبدالاکبرچترالی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017

چترال میں نبوت کاجھوٹا دعویدار،واقعے کے اصل مقاصد کیا ہیں،مولاناعبدالاکبرچترالی نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(آئی این پی )جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ شاہی مسجد چترال کا واقعہ سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ لگتا ہے، ضلع چترال کے امن و امان کو تباہ کرنے کے لئے سارا کھیل کھیلا گیا،اس واقعے کے پس پردہ محرکات کا کھوج لگایا جائے،… Continue 23reading چترال میں نبوت کاجھوٹا دعویدار،واقعے کے اصل مقاصد کیا ہیں،مولاناعبدالاکبرچترالی نے بڑا دعویٰ کردیا

ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

datetime 22  اپریل‬‮  2017

ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎتھ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺗﯽ ﺭﮨﯽ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺻﺒﺢ ﺍﺱ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮐﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ۔ ﺍﻧﺪﺭ  ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ… Continue 23reading ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

غلطی ہوگئی یا ٹارگٹ بنایاگیا؟امریکہ نے افغانستان میں بھارت پر آفت ڈھادی،’’را‘‘ کے متعدد ایجنٹ ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2017

غلطی ہوگئی یا ٹارگٹ بنایاگیا؟امریکہ نے افغانستان میں بھارت پر آفت ڈھادی،’’را‘‘ کے متعدد ایجنٹ ہلاک

کابل/اسلام آباد (آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی نان نیوکلیئربم حملے میں 15بھارتی شہریوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے چند افراد کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی “را”سے تھا اور وہ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی نان نیوکلیئربم… Continue 23reading غلطی ہوگئی یا ٹارگٹ بنایاگیا؟امریکہ نے افغانستان میں بھارت پر آفت ڈھادی،’’را‘‘ کے متعدد ایجنٹ ہلاک

پاناما کیس کا فیصلہ،نوازشریف کا مستقبل کیا ہوگا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017

پاناما کیس کا فیصلہ،نوازشریف کا مستقبل کیا ہوگا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

ملتان(این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نوازشریف کل بھی وزیراعظم تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ پانامہ کے فیصلے کو مانتا ہوں اور پانامہ کیس کے فیصلے میں فتح عدل کی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاناما کیس کا فیصلہ،نوازشریف کا مستقبل کیا ہوگا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

بلبل اور جگنو

datetime 22  اپریل‬‮  2017

بلبل اور جگنو

ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻞ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﮕﯿﮟ ﺗﺴﻠﻂ ﺟﻤﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﮨﻮﺍ ﭨﮭﮩﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، ﺩﺭﺧﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺪﯼ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻧﺖ۔ ﻧﺪﯼ ﺳﮯ ﺫﺭﺍ ﮨﭧ ﮐﺮ ﭼﺮﺍﮔﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﺱ ﭘﺎﺭ ﭘﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺟﮭﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﺍﻧﺠﯿﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﮑﯽ ﺳﯽ ﺷﺎﺥ… Continue 23reading بلبل اور جگنو

مقبوضہ کشمیر،ہندوانتہاپسندوں کا مسلمانوں کی بستی پر حملہ،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 22  اپریل‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر،ہندوانتہاپسندوں کا مسلمانوں کی بستی پر حملہ،صورتحال انتہائی تشویشناک

سرینگر (آئی این پی)مقبوضہ کشمیرمیں جموں خطے کے ضلع ریاسی میں ہندوانتہا پسندوں کے حملے میں ایک 9سالہ بچی سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے ایک بکروال کنبے کو ضلع کے علاقے تلوارہ میں اس وقت سخت مار پیٹ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،ہندوانتہاپسندوں کا مسلمانوں کی بستی پر حملہ،صورتحال انتہائی تشویشناک

چار روپے

datetime 22  اپریل‬‮  2017

چار روپے

قطب الدین ایبک ایک دفعہ شکار کھیلتے ہوئے ایک کھیت سے گزرا۔ وہاں ایک کسان ہل چلاتا ہوا نظر آیا تو اس نے پوچھا، “تم دن میں کتنا کما لیتے ہو۔۔۔؟ کسان نے کہا، “حضور! چار روپے کما لیتا ہوں۔ قطب الدین ایبک نے پوچھا، “تم ان چار روپوں کو کس طرح خرچ کرتے ہو؟… Continue 23reading چار روپے

ترک صدر کو بڑا دھچکا،ریفرنڈم خطرے میں پڑ گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017

ترک صدر کو بڑا دھچکا،ریفرنڈم خطرے میں پڑ گیا

انقرہ (آئی این پی)ترکی کی بڑی اپوزیشن جماعت نے آئینی تبدیلیوں کے ذریعے پارلیمانی نظام کو بدلنے کی منظوری کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے اختتامی لمحات میں ووٹ کے قانون کو بدلنے کو ملک کی اعلی عدالت میں چیلنج کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں گزشتہ اتوار کو منعقدہ ریفرنڈم میں تبدیلیوں کے… Continue 23reading ترک صدر کو بڑا دھچکا،ریفرنڈم خطرے میں پڑ گیا

آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جاؤ، ذلت پر ماتم منائیں،مٹھائی کھانے پر شرم نہیں آئی؟اہم سیاسی رہنما نے لیگیوں کو مشتعل کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017

آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جاؤ، ذلت پر ماتم منائیں،مٹھائی کھانے پر شرم نہیں آئی؟اہم سیاسی رہنما نے لیگیوں کو مشتعل کردیا

کراچی (آئی این پی) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی لوگ گالیاں نہیں دیتے ،دلیل سے بات کرتے ہیں،گالیاں پاگل دیتے ہیں،میاں صاحب کے اپنے وزیر نے انہیں عزیر بلوچ سے ملادیا،کیا وزیراعظم کا منصب جے آئی ٹی کے سامنے جانے کا ہے،کرسی کے بچنے کی خوشی نہ منائیں،ذلت پر ماتم منائیں،مٹھائی… Continue 23reading آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جاؤ، ذلت پر ماتم منائیں،مٹھائی کھانے پر شرم نہیں آئی؟اہم سیاسی رہنما نے لیگیوں کو مشتعل کردیا