مشال قتل کیس ٗپروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد کے مجسٹریٹ کے سامنے حیرت انگیزانکشافات،واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا
مردان(این این آئی)مشال قتل کیس میں یونیورسٹی انتظامیہ کے دو ملازمین اور شعبہ صحافت کے پروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا۔ذرائع کے مطابق مشال قتل کیس میں نامزد تین ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،ملزمان میں یونیورسٹی انتظامیہ کے دو افراد بھی شامل تھے۔یونیورسٹی کے جرنلزم… Continue 23reading مشال قتل کیس ٗپروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد کے مجسٹریٹ کے سامنے حیرت انگیزانکشافات،واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا











































