جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستان،روس،سری لنکا اور چین،مئی میں کیا ہونیوالا ہے؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

بیجنگ(آئی این پی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنماکانفرنس میں شریک ہونگے۔ بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ

ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنما شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کا مقصد خطے کی ترقی اور معاشی تعاون ہے۔مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…