ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

دو باتیں کرتے ہیں

datetime 24  اپریل‬‮  2017

دو باتیں کرتے ہیں

ایک نوجوان کسب حلال کے لیے کسی دوسرے شہر میں گیا، ایک دن چھٹی تھی، چنانچہ اس نے سوچا کہ آج میں شکار کرتا ہوں لہذا وہ پرندوں کا شکار کرنے کے لیے نکلا، اللہ کی شان کہ جب اس نے ایک پرندے کی طرف تیر پھینکا تو نشانہ خطا ہوا اور وہ تیر ایک… Continue 23reading دو باتیں کرتے ہیں

ﮔﻮﻧﮕﯽ ﭼﯿﺦ

datetime 24  اپریل‬‮  2017

ﮔﻮﻧﮕﯽ ﭼﯿﺦ

ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻦ 1984 ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ – ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺭﺍﺋﭩﺲ ﭨﻮ ﻻﻳﭙﮫ ﻛﻨﻮﯾﻨﺸﻦ ‘۔ ﺍﺱ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﺮﻧﺎﺭﮈ ﻧﮯﺗﮭﯿﻨﺴﻦ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺳﻘﺎﻁ ﺣﻤﻞ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﭩﺮﺍﺳﺎئونڈ ﻓﻠﻢ ‘ ﺳﺎﻟﭧ ﺳﻜﺮﻳﻢ ‘( ﮔﻮﻧﮕﯽ ﭼﯿﺦ ) کی ﺟﻮ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺩی تھیں ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮨیں – ﺑﭽﮧ ﺩﺍﻧﯽ… Continue 23reading ﮔﻮﻧﮕﯽ ﭼﯿﺦ

ایک بچے کے ایفاء عہد پر پوری قوم مسلمان

datetime 24  اپریل‬‮  2017

ایک بچے کے ایفاء عہد پر پوری قوم مسلمان

ایک نوجوان کسب حلال کے لیے کسی دوسرے شہر میں گیا، ایک دن چھٹی تھی، چنانچہ اس نے سوچا کہ آج میں شکار کرتا ہوں لہذا وہ پرندوں کا شکار کرنے کے لیے نکلا، اللہ کی شان کہ جب اس نے ایک پرندے کی طرف تیر پھینکا تو نشانہ خطا ہوا اور وہ تیر ایک… Continue 23reading ایک بچے کے ایفاء عہد پر پوری قوم مسلمان

تاریخ کے اوراق میں سے

datetime 24  اپریل‬‮  2017

تاریخ کے اوراق میں سے

ابوبکر باقلانی رحمتہ اللہ علیہ اپنے وقت کے ممتاز علماء میں سے تھے، والی عراق نے آپ کا انتخاب فرما کر 371 ھجری میں نصارٰی سے مناظرہ کرنے کے لیے قسطنطنیہ بھیج دیا۔ جب بادشاہ روم نے ابوبکر باقلانی رح کی آمد کے بارے میں سنا تو اپنے دربان کو حکم دے دیا کہ دروازے… Continue 23reading تاریخ کے اوراق میں سے

دل کیسے جیتے

datetime 24  اپریل‬‮  2017

دل کیسے جیتے

ایک شخص دیہات سے آئے، مسلمان ہوئے، محفل میں بیٹھے۔ کافی دیر بیٹھنے کے بعد جب مجلس برخاست ہوئی تو ان کو پیشاب کرنے کی ضرورت تھی۔ وہ جو اٹھے اور مسجد نبویؐ کے ساتھ خالی جگہ پر، جو کہ مسجد ہی کا حصہ تھا، پیشاب کرنے بیٹھ گئے۔ عام طور پر باہر دیہاتوں میں… Continue 23reading دل کیسے جیتے

انتہائی تشویشناک خبر،بھارت نے پاکستان کیخلاف خطرناک قدم اُٹھالیا،کام تیزی سے جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2017

انتہائی تشویشناک خبر،بھارت نے پاکستان کیخلاف خطرناک قدم اُٹھالیا،کام تیزی سے جاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے عالمی قوانین اورسندھ طاس معاہدے کی کھلم کھلاخلاف ورزی کرتے ہوئے 100ایسے ڈیموں اوردیگرمنصوبوں پرکام تیزکردیاہے جن کےلئے پاکستان کے حصے کاپانی استعمال کیاجائے گاحالانکہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پاکستان کے حصے کاپانی کسی صورت روک نہیں سکتالیکن عالمی ادارے بھی اس مسئلے کوحل کرنے کی بجائے خاموشی اختیارکئے… Continue 23reading انتہائی تشویشناک خبر،بھارت نے پاکستان کیخلاف خطرناک قدم اُٹھالیا،کام تیزی سے جاری

میں اس وقت تک جنت میں قدم نہیں رکھوں گا

datetime 24  اپریل‬‮  2017

میں اس وقت تک جنت میں قدم نہیں رکھوں گا

ایک بزرگ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ حج پر گئے ہوئے تھے ایک جگہ جا رہے تھے، ان کا تھیلا ان کے ہاتھ میں تھا ایک نوجوان آیا اور ان سے ان کا تھیلا چھینا اور بھاگ گیا ذرا آگے گیا تو اس کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا جیسے بینائی چلی… Continue 23reading میں اس وقت تک جنت میں قدم نہیں رکھوں گا

یہ میری دھوبن بھی ہے

datetime 24  اپریل‬‮  2017

یہ میری دھوبن بھی ہے

ایک صحابیؓ تھے ان کی بیوی تیز مزاج کی تھی۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے لوگوں کی فطرت ہی ایسی بنائی ہے کہ جو کمزور ہوتا ہے اس کی زبان زیادہ چلتی ہے اور جو طاقتور ہوتا ہے اس کا ہاتھ زیادہ چلتا ہے۔ اس لیے عورت کی زبان زیادہ چلتی ہے اور مرد کا ہاتھ زیادہ… Continue 23reading یہ میری دھوبن بھی ہے

140سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے بعدافغانستان میں ایک اورفوجی کیمپ پر حملہ،انتہائی تشویشناک خبر 

datetime 24  اپریل‬‮  2017

140سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے بعدافغانستان میں ایک اورفوجی کیمپ پر حملہ،انتہائی تشویشناک خبر 

کابل(آئی این پی )افغانستان کے صوبہ خوست میں فوجی کیمپ کے قریب خودکش کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔پیر کو افغان خبر رساں ادارے’’ خامہ پریس ‘‘کی رپورٹ کے مطابق دھماکا جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خود… Continue 23reading 140سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے بعدافغانستان میں ایک اورفوجی کیمپ پر حملہ،انتہائی تشویشناک خبر