پتر ہن اے کھڑکی کدے نیئں کھلنی۔۔!
بہت عرصہ مجھے اس راز کا پتہ ہی نہ چل سکا کہ ماں کو میرے آنے کی خبر کیسے ہو جاتی ہے۔ میں سکول سے آتا تو دستک دینے سے پہلے دروازہ کھل جاتا۔ کالج سے آتا تو دروازے کے قریب پہنچتے ہی ماں کا خوشی سے دمکتا چہرہ نظر آ جاتا۔ وہ پیار بھری… Continue 23reading پتر ہن اے کھڑکی کدے نیئں کھلنی۔۔!











































