ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

حکومت نے بھارتی صنعت کار جندل کے بارے میں تصدیق کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2017

حکومت نے بھارتی صنعت کار جندل کے بارے میں تصدیق کر دی

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی صنعت کار جندل اس وقت بھی پاکستان میں موجود ہیں۔ جمعرات کے روز وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے بھارتی صنعتکار جندل کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت وزیر اس بات کی تصدیق کرتا ہوں… Continue 23reading حکومت نے بھارتی صنعت کار جندل کے بارے میں تصدیق کر دی

وہ کیا نصیحت تھی؟

datetime 27  اپریل‬‮  2017

وہ کیا نصیحت تھی؟

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے تو سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ان کی عیادت کے لیے آئے اور ان کو روتا ہوا پایا، سعد رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: میرے بھائی آپ کس لیے رو رہے ہیں؟ کیا آپ نے رسول اللہ… Continue 23reading وہ کیا نصیحت تھی؟

وزیراعظم کی جندال سے اپنی ملاقات ، دوستیاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں،ن لیگی وزیرنے بیک دوڑسفارتی کاری کے الزام کوزیادتی قراردیدیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم کی جندال سے اپنی ملاقات ، دوستیاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں،ن لیگی وزیرنے بیک دوڑسفارتی کاری کے الزام کوزیادتی قراردیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور بھارتی سرمایہ کار سجن جندال کے درمیان ملاقات کو رپورٹ کرنے کی بجائے غلط انداز سے پیش کیا گیا ،وزیراعظم کو اپنی ملاقات چھپانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،دوستیاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں ۔جمعرات کو نجی ٹی وی… Continue 23reading وزیراعظم کی جندال سے اپنی ملاقات ، دوستیاں سرحدوں کی پابند نہیں ہوتیں،ن لیگی وزیرنے بیک دوڑسفارتی کاری کے الزام کوزیادتی قراردیدیا

الله پر توکل

datetime 27  اپریل‬‮  2017

الله پر توکل

شدید بارش کے سبب ٹیکسی لینا ہی بہتر تھا، چنانچہ میں نے ایک ٹیکسی کو اشارہ کیا۔۔۔! ماڈل کالونی چلو گے۔۔۔؟ ٹیکسی والا: جی بالکل حضور۔۔۔! کتنے پیسے لو گے۔۔۔؟ ٹیکسی والا: جو دل کرے دے دینا سرجی۔۔۔۔! پھر بھی۔۔۔؟ ٹیکسی والا: سر! ایک بات کہوں برا مت ماننا۔ میں ایک جاہل آدمی ہوں۔ پر… Continue 23reading الله پر توکل

حضرت ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﻭﺭ سکندراعظم

datetime 27  اپریل‬‮  2017

حضرت ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﻭﺭ سکندراعظم

ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﮐﯿﺎ،… Continue 23reading حضرت ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﻭﺭ سکندراعظم

سرحدپرفوجیوں کاقتل ،ہمسایہ اسلامی ملک کا پاکستان پرسنگین الزام ،جواب مانگ لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

سرحدپرفوجیوں کاقتل ،ہمسایہ اسلامی ملک کا پاکستان پرسنگین الزام ،جواب مانگ لیا

تہران /ماسکو (آئی این پی )ایران نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ اپنے 8محافظوں کے قتل کے معاملے پرپاکستانی حکام سے جواب کے منتظر ہیں،پاکستانی حکام سے پوچھا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر جرائم پیشہ گروپوں کو کام کرنے کی اجازت کیوں دیتے ہیں۔روسی خبررساں… Continue 23reading سرحدپرفوجیوں کاقتل ،ہمسایہ اسلامی ملک کا پاکستان پرسنگین الزام ،جواب مانگ لیا

سندھ میں گورنرراج ،ن لیگ نے واضح اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

سندھ میں گورنرراج ،ن لیگ نے واضح اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بابو سرفراز جتوئی اور جنرل سیکریٹری نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی نااہلی کی وجہ سے اور مظلوم بننے کے لئے چاہتی ہے کہ سندھ میں گورنر راج نافذ کردیا جائے لیکن ہم پیپلز پارٹی کو سندھ میں مظلوم نہیں بننے دیں… Continue 23reading سندھ میں گورنرراج ،ن لیگ نے واضح اعلان کردیا

 خاتون نے بچے کوایمبولینس میں جنم دیدیا،یہ واقعہ کہاں پیش آیا؟جان کرآپ کوبھی غصہ آجائے گا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

 خاتون نے بچے کوایمبولینس میں جنم دیدیا،یہ واقعہ کہاں پیش آیا؟جان کرآپ کوبھی غصہ آجائے گا

رائے ونڈ (این این آئی )تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم دستیابی کے باعث حاملہ خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیدیا،ایک سا ل کا عرصہ گزرنے کے باجود رائے ونڈ ٹی ایچ کیو میں نائٹ ڈیوٹی پر لیڈی ڈاکٹر تعینات نہ ہونے سے متعدد بچے گاڑیوں میں جنم دے چکے… Continue 23reading  خاتون نے بچے کوایمبولینس میں جنم دیدیا،یہ واقعہ کہاں پیش آیا؟جان کرآپ کوبھی غصہ آجائے گا

تم میں سے کسی کو بھی باقی نہیں چھوڑوں گا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

تم میں سے کسی کو بھی باقی نہیں چھوڑوں گا

میں تمہارے گھر میں بار بار آتا رہوں گا،یہاں تک کہ تم میں سے کسی کو بھی باقی نہ چھوڑوں گا۔” یہ الفاظ اس کے ہیں جو ہر گھر،ہر عالیشان محفل اور ہر اس جگہ آتا ہے جہاں کوئی متنفس رہتا ہے۔دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں جس کے پاس ملک الموت نے نہیں آنا۔ہر ایک… Continue 23reading تم میں سے کسی کو بھی باقی نہیں چھوڑوں گا