ڈان لیکس ،وزیراعظم سے وزیرداخلہ کی ملاقات ،چوہدری نثارکواہم ہدایت کردی گئی
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات ، ڈان لیکس سمیت اہم امور پر وزیرِ اعظم کو بریف کیا ۔ جمعرات کو ہونیوالے ملاقات میں وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ڈان لیکس کمیٹی کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی۔ وزیرداخلہ نے… Continue 23reading ڈان لیکس ،وزیراعظم سے وزیرداخلہ کی ملاقات ،چوہدری نثارکواہم ہدایت کردی گئی











































