ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نفرت محبت میں بدل گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2017

نفرت محبت میں بدل گئی

سہیل بن عمر حدیبیہ میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صلح کی شرائط طے کرنے کے لیے آئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن، بلکہ اسلام کے دشمن۔ رویہ میں خاصی سختی تھی۔ معاہدہ جب لکھا جانے لگا تو “بسم اللہ الرحمٰن الرحیم” پر جھگڑا کھڑا کر دیا۔ پھر “محمد… Continue 23reading نفرت محبت میں بدل گئی

سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کینٹینوں پر جنک فوڈپرپابندی ؟تفصیلات جاری کردی گئیں 

datetime 27  اپریل‬‮  2017

سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کینٹینوں پر جنک فوڈپرپابندی ؟تفصیلات جاری کردی گئیں 

لاہور (این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل کے اجلاس میں سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کینٹینوں پر بکنے والی اشیاء کے حوالے سے قانونی سازی کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ فوڈ سائنس کے مختلف شعبہ جات کے 21 پی ایچ ڈی ڈاکٹرز سمیت 30 ممبرز پر مشتمل سائنٹیفک پینل کا اجلاس… Continue 23reading سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کینٹینوں پر جنک فوڈپرپابندی ؟تفصیلات جاری کردی گئیں 

خط

datetime 27  اپریل‬‮  2017

خط

ایک دفعہ مولانا ظفر علی خان کے نام مہاشہ کرشن ایڈیٹر “پرتاپ” کا دعوت نامہ آیا جس میں لکھا تھا: “فلاں دن پروشنا فلاں سمت بکرمی میرے سُپّتر ویریندر کا مُونڈن سنسکار ہوگا۔ شریمان سے نویدن ہے کہ پدھار کر مجھے اور میرے پریوار پر کرپا کریں۔ شُبھ چنتک کرشن. “( فلاں دن میرے بیٹے… Continue 23reading خط

انو کھی اور دلچسپ باتیں

datetime 27  اپریل‬‮  2017

انو کھی اور دلچسپ باتیں

یہ معلومات آپ کے علم میں اضافے کا باعث بھی بنیں گی۔ 1۔قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے 2۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں۔ 3۔کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا… Continue 23reading انو کھی اور دلچسپ باتیں

پاکستان نے ایک اورجدیدجنگی طیارہ تیارکرلیا،بھارت پرلرزہ طاری

datetime 27  اپریل‬‮  2017

پاکستان نے ایک اورجدیدجنگی طیارہ تیارکرلیا،بھارت پرلرزہ طاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے کا نیا ماڈل تیار کرلیا ہے، پاک فضائیہ نے چین کے تعاون سے تھنڈر جنگی طیارہ بنا کر دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا تھا، اب پاکستان نے چین کی مدد سے اس طیارے کا جدید ماڈل JF-17 تھنڈر بی پرو ٹو… Continue 23reading پاکستان نے ایک اورجدیدجنگی طیارہ تیارکرلیا،بھارت پرلرزہ طاری

بلاول بھٹوسے اتحاد، وہ دن گئے جب فوج کہتی تھی ہم آ جائیں گے،عمران خان نے 10ارب روپے کی پیشکش کے الزام کے بعد نئی بحث چھیڑدی

datetime 27  اپریل‬‮  2017

بلاول بھٹوسے اتحاد، وہ دن گئے جب فوج کہتی تھی ہم آ جائیں گے،عمران خان نے 10ارب روپے کی پیشکش کے الزام کے بعد نئی بحث چھیڑدی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے 10ارب کی پیش کش کرنے والوں نے ججوں کو خریدنے کی کوشش بھی کی ہو گی۔ ججز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ آصف علی زرداری کرپشن کا برانڈ نام ہے۔ اس کے ساتھ مل کر تحریک نہیں چلا سکتا۔… Continue 23reading بلاول بھٹوسے اتحاد، وہ دن گئے جب فوج کہتی تھی ہم آ جائیں گے،عمران خان نے 10ارب روپے کی پیشکش کے الزام کے بعد نئی بحث چھیڑدی

ماں کی خوشبوئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2017

ماں کی خوشبوئیں

کابل سے آیا تو اپنے گاؤں کا چکر لگایا۔ ہر وزٹ کے بعد اپنے ویران اور غریب گاؤں کا چکر ضرور لگاتا ہوں۔جہاں کے پہاڑوں میں بچپن کی قلقاریاں آج بھی کہیں سنائی دیتی ہیں۔جہاں سُوکھی روٹی، لسی کیساتھ کھا کر ماں کے آنچل میں چُھپ کر سو جاتے تھے۔ جہاں جوانی تک اپنی ماں… Continue 23reading ماں کی خوشبوئیں

وزیرخزانہ امریکہ میں ،شکیل آفریدی کی رہائی ،ڈاکٹرعافیہ کی بہن نے ن لیگ کوواضح پیغام دیدیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

وزیرخزانہ امریکہ میں ،شکیل آفریدی کی رہائی ،ڈاکٹرعافیہ کی بہن نے ن لیگ کوواضح پیغام دیدیا

کراچی (آن لائن)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ کی واپسی کے معاملے پر حکومت قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے ۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے واشنگٹن، پاکستانی سفارتحانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کا تو اعتراف کیا… Continue 23reading وزیرخزانہ امریکہ میں ،شکیل آفریدی کی رہائی ،ڈاکٹرعافیہ کی بہن نے ن لیگ کوواضح پیغام دیدیا

تحریک انصاف کے آج اسلام آبادمیں ہونےوالے جلسہ کاٹریفک پلان جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2017

تحریک انصاف کے آج اسلام آبادمیں ہونےوالے جلسہ کاٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 28اپریل 2017کوشکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا، اس ٹریفک پلان میں ایس پی ٹریفک،3ڈی ایس پی،15انسپکٹرز سمیت 594افسران وجوان ڈیوٹی دیں گے تا کہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا… Continue 23reading تحریک انصاف کے آج اسلام آبادمیں ہونےوالے جلسہ کاٹریفک پلان جاری