اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

مکڈونلڈز ریسٹورنٹ

datetime 2  مئی‬‮  2017

مکڈونلڈز ریسٹورنٹ

امریکہ میں کئی دہائیاں پہلے مکڈونلڈز ریسٹورنٹ کے فرش پر صفائی کے دوران گیلا کپڑا لگایا گیا جس سے ٹائلڈ فرش پر تھوڑی سی پھسلن ہوگئی۔ ایک ادھیڑ عمر شخص برگر خریدنے آیا تو پھسلن کی وجہ سے سلپ ہوگیا اور اس کے پاؤں میں موچ آگئی۔ اس نے مکڈونلڈز پر کیس کردیا اور عدالت… Continue 23reading مکڈونلڈز ریسٹورنٹ

حیرت ناک بات

datetime 2  مئی‬‮  2017

حیرت ناک بات

کومانو (یوگوسلاویہ) کے ایک سینما ہال میں ٹیکسی ڈرائیور شائیلو کو اپنی نشست کے پاس فرش پر ایک یونانی طرز کا سگریٹ گرا ہوا ملا تھا۔ اس نے سگریٹ کو جلانے کے لیے آدھی سے زیادہ ماچس ختم کر ڈالی مگر سگریٹ نہ سلگا۔ تنگ آ کر جب اس نے یونانی سگریٹ چیر کر دیکھا… Continue 23reading حیرت ناک بات

نیوز لیکس، وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن کے اجراء کا اصل مقصد کیاتھا؟ٹویٹس کا جواب کیوں نہ دیا؟وزیراعظم کے ترجمان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017

نیوز لیکس، وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن کے اجراء کا اصل مقصد کیاتھا؟ٹویٹس کا جواب کیوں نہ دیا؟وزیراعظم کے ترجمان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیراعظم محمد نوازشریف کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے لہجہ پر اعتراض کرنے والے اپنی تقریروں پر غور کریں ، وزیراعظم ہاؤس کا نوٹیفکیشن ایک انٹرنل نوٹیفکیشن تھا، اداروں کے درمیان بات ٹوئٹس کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے، ٹوئٹ کا جواب دنیا کا کوئی… Continue 23reading نیوز لیکس، وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن کے اجراء کا اصل مقصد کیاتھا؟ٹویٹس کا جواب کیوں نہ دیا؟وزیراعظم کے ترجمان نے دوٹوک اعلان کردیا

پروفیسر کی دعوت نفس کو اپیل کرتی ہے

datetime 2  مئی‬‮  2017

پروفیسر کی دعوت نفس کو اپیل کرتی ہے

یونیورسٹی کب جوائن کررہے ہو بر خوردار ! ماموں جان نے صبح ناشتے کرتا ہوئے مجھ سے پوچھا۔ ماموں جان اپلائی کر چکاہوں ان شاء اللہ جلد داخلہ ہو جائے گا اور پھر واصف کا داخلہ یونیورسٹی میں ہو گیا ۔ پروفیسر نود سوشیل سائنس کا ایک بڑا نام تھا پروفیسر نود میں ایک خوبی… Continue 23reading پروفیسر کی دعوت نفس کو اپیل کرتی ہے

یہ بات دیانت کے خلاف ہے کہ۔۔۔

datetime 2  مئی‬‮  2017

یہ بات دیانت کے خلاف ہے کہ۔۔۔

حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے متعلقین میں ایک بزرگ تھے، انگریزی تعلیم یافتہ تھے، مگر حضرت والا کی صحبت نصیب ہوئی تو ان کی وضع قطع بھی ایسی ہو گئی جیسے دیندار لوگوں کی اور مولویوں کی ہوتی ہے، چہرے پر داڑھی، لمبا کرتا وغیرہ۔ وہ ایک مرتبہ ریل میں سفر کر رہے تھے،… Continue 23reading یہ بات دیانت کے خلاف ہے کہ۔۔۔

دولت کا صحیح استعمال

datetime 2  مئی‬‮  2017

دولت کا صحیح استعمال

ﺩﻭ ﺷﺨﺺ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﺗﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁٹھ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﭘﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻒ ﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺒﺎﮦ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻖ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺌﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎﺝ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﯿﮟ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ… Continue 23reading دولت کا صحیح استعمال

مسلمانوں کی بادشاہت

datetime 2  مئی‬‮  2017

مسلمانوں کی بادشاہت

تاریخ دکن میں (بعد سلطان علاء الدین بہمنی) مسلمانوں کی خود داری کا عجیب واقعہ درج ہے۔ لکھا ہے بیجانگر کے راجے سلاطین بہمنیہ کے باجگزار چلے آتے تھے اور جب کبھی وہ سر اٹھاتے تو مسلمان ان کو وہیں کچل دیتے تھے۔ 841 ہجری سے 847ہجری تک کے دمریان کا ذکر ہے کہ دیورائے… Continue 23reading مسلمانوں کی بادشاہت

سب سے زیادہ شہرت پانے والا مسلمان سیاح

datetime 2  مئی‬‮  2017

سب سے زیادہ شہرت پانے والا مسلمان سیاح

مسلمانوں میں کتنے ہی سیاح گزرے ہیں، مگر سب سے زیادہ شہرت ابن بطوطہ کو ملی۔ انہوں نے اپنی زندگی کے تیس سال سیاحت میں گزارے۔ اس عرصے میں انہوں نے تقریباً پچھتر ہزار میل کا سفر طے کیا۔ سترہ رجب سات سو تین ہجری بمطابق 1305ء کو شمالی افریقہ کے شہر طنجہ میں پیدا… Continue 23reading سب سے زیادہ شہرت پانے والا مسلمان سیاح

اقوام متحدہ میں عرب اور غیر ملکی سربراہوں کی دلچسپ کہانیاں

datetime 2  مئی‬‮  2017

اقوام متحدہ میں عرب اور غیر ملکی سربراہوں کی دلچسپ کہانیاں

اقوام متحدہ میں تقاریر کے ڈائس کو عرب اور غیر ملکی سربراہوں نے اپنی کہانیوں کے لیے تھیٹر کے طور پر لیا جن میں سے بہت سی دلچسپ اور مزے دار کہانیاں تو کئی سال گزرنے کے باوجود ذہنوں میں موجود ہیں۔ 1960 میں جنرل اسمبلی کا اجلاس ابھی تک یادوں میں بسا ہوا ہے۔… Continue 23reading اقوام متحدہ میں عرب اور غیر ملکی سربراہوں کی دلچسپ کہانیاں